خود سے بحث کروگے تو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے
اور دوسرں سے کرو گے تو اور ننھے سوال کھڑے ہوجائیں گے
محبت کے تمام رنگوں میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے
عزت کے بغیر محبت ادھوری ہے
کس طرح کر لوں کسی اور سے محبت
مجھے خود سے پیارا کوئ نہیں لگتا
😊😊😊😊
مطلبی بنتی ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتی ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا
جس قدر جس کی قدر کی
اس قدر بے قدر ہوئے ہم
آپ محبت کی بات کرتے ہو
ہم بات ہی محبت سے کرتے ہیں
اگر دیکھ پاتے تم میری چاہت کی انتہا
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم" سے محبت کرتے