Damadam.pk
Lailakhan_22's posts | Damadam

Lailakhan_22's posts:

Lailakhan_22
 

اگر نہ بدلوں تیری خاطر ہر ایک چیز کو تو کہنا
تو اپنے آپ میں پہلے اندازے وفا تو پیدا کر

Lailakhan_22
 

مرد کے پاس سب سے بڑا خزانہ وفادار عورت ہے

Lailakhan_22
 

جب ہمیں بولنا نہیں آتا تھا تو ہماری ماں بولے بنا سمجھ جاتی تھی
اور آج ہم ہر بات پر کہتے ہیں چھوڑو ماں آپ نہیں سمجھوگی!! 😢

Lailakhan_22
 

جڑی ہے اسکی ہر ایک ہاں میری ہاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں میری ماں سے

Lailakhan_22
 

اپنی خواہشات کو کبھی اپنے قدموں سے آگے مت جانے دو

Lailakhan_22
 

محبت کا نکاح نامے سے تعلق نہیں پر کبھی کبھی نکاح نامے پہ کسی کے سائن ہوتے ہی کسی کی محبت کو طلاق ہوجاتی ہے
لالی

Lailakhan_22
 

اپنے والد کی باتیں غور سے سنو
تاکہ دنیا والوں کی نہ سنی پڑے!!

Lailakhan_22
 

اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاوء
جس نے تمہیں بولنا سکھایا!!!
Lali

Lailakhan_22
 

انسان برداشت کہاں کرتا ہے کہ جس سے اسے محبت ہے اس کا کوئی اور بھی دعوےدار ہو

Lailakhan_22
 

انسان کے آدھے سے زیادہ غم
ماں کی ہمدرد آواز سن کر ختم ہو ہی جاتے ہیں

Lailakhan_22
 

جس بات پہ ضمیر ملامت کرے
سمجھو وہ کام کہیں نہ کہیں غلط ہے

Lailakhan_22
 

مجھے سنتے تو بہت لوگ ہیں یا رب
مگر مجھے تیرے سوا سمجھتا کوئ نہیں

Lailakhan_22
 

Sakon ki talash me, tanhai k ketny qareeb agaye

Lailakhan_22
 

لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر
خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم

Lailakhan_22
 

اپنے ہر لفظ میں قہر رکھتے ہیں ہم
رہے خاموش پھر بھی اثر رکھتے ہیں ہم

Lailakhan_22
 

تمہارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں
لہذا تمہارا یہ فرض بنتا ہے کہ:
ان کے بڑھاپے میں تم ان کو بادشاہوں کی طرح رکھو
لالی

Lailakhan_22
 

ماں باپ کی جتنی ضرورت ہمیں بچپن میں ہوتی ہے
اتنی ہی ضرورت ان کو بڑھاپے میں ہماری ہوتی ہے

Lailakhan_22
 

مرد اگر ضد پر آجائے تو عورت کی زندگی تباہ کر دیتا ہے لیکن عورت ضد پر آجائے تو نسلوں کی نسلیں تباہ کر سکتی ہے
لالی

Lailakhan_22
 

ایک بری عورت بےشمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہیں لیکن بےشمار مرد ایک نیک عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے
لالی

Lailakhan_22
 

جس طرح مردوں کو باحیا عورتیں اچھی لگتی ہیں
اسی طرح عورتوں کو بھی باکردار مرد ہی اچھے لگتے ہیں