Damadam.pk
Lailakhan_22's posts | Damadam

Lailakhan_22's posts:

Lailakhan_22
 

کہتے ہیں کہ عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا
مگر حقیقت یہ ہے کہ عورت کے بغیر کوئی گھر گھر نہیں ہوتا

Lailakhan_22
 

میری عمر بھی مالک میری ماں کو عطا کرنا
وہ ہوگی دعا دے گی
وہ ہوگی وفا دے گی

Lailakhan_22
 

جی کرتی ہے ہاں کرتی ہے
ایسا تو صرف ماں کرتی ہے
پیار تو ہے ماں کی ممتا
دنیا کہاں پیار کرتی ہے

Lailakhan_22
 

ایک شاطر عورت دنیا الٹ سکتی ہے!!

Lailakhan_22
 

وفاوں کے گن گانے سے بہتر ہے کہ جو پسند ہے اس سے "نکاح" کرو اسی میں اللہ کی پسند اور آپ کے لیے سکون ہے

Lailakhan_22
 

عورت کو ہمیشہ ایک میچور اور عقلمند مرد پسند آتا ہے
کیونکہ نادان اور شرارتی مزاج تو وہ خود بھی ہوتی ہے

Lailakhan_22
 

اگر تمہاری ماں تمہارے غصے کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے
تو پھر تم افسوس کرو کیونکہ تم نے اپنے ہاتھوں مغفرت کا دروازہ بند کردیا
😢😢😢

Lailakhan_22
 

ماں تو ماں ہوتی ہے
پہچان لیتی ہے کہ
آنکھیں سونے سے لال ہیں
یہ رونے سے

Lailakhan_22
 

پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے

Lailakhan_22
 

چیخ و پکار تو آپکے وقار میں کمی لے آتی ہے
لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔۔۔۔

Lailakhan_22
 

میں نے سیکھا نہیں منت سماجت کا فن
جو خفا ہوگیا، سو خفا رہ گیا۔۔۔

Lailakhan_22
 

کسی کے کچھ نہیں ہیں ہم
مگر پھر بھی نجانے کیوں
ہمیں یہ وہم سا رہتا ہے
کہ کوئی تو منتظر ہوگا

Lailakhan_22
 

یہ محبت ایسا منفرد کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے

Lailakhan_22
 

احساس کا ترجمہ نہیں ہوا کرتا اور جو انسان بےحسی پہ اتر آئے اس کے سامنے آپ اپنا دل
نکال کر رکھ بھی دیں اس کی بے حسی میں کوئی فرق نہیں آتا۔

Lailakhan_22
 

یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں ہے
کسی کو دکھ تو نہیں ہوتا ہم سے بچھڑنے کے بعد

Lailakhan_22
 

کچھ لوگوں کی امیری بھی سمجھمیں نہیں آتی
کتا۔۔۔۔بلی۔۔۔۔ خود پالتے ہیں
اور بچے نوکرانی پالتی ہے

Lailakhan_22
 

چہرے پہ کبھی یقین نہ کرنا
کیونکہ
چہرے سے بڑا کوئ نقاب نہیں

Lailakhan_22
 

جس کو انا کہ رہے ہو نا
وہ عزت نفس ہے میری جان

Lailakhan_22
 

Ksi ki hnsty hansty suni gai
Hamary aanso bhi na qabol hoye

Lailakhan_22
 

تعلیم انسان کو بولنا تو سکھا دیتی ہے
مگر یہ نہیں سکھاتی کہ کب کہاں اور کتنا بولنا ہے!!