حال دل نا سنانا کسی کو ۔فراز
دنیا میں سارے ہمراز بدل جاتے ہیں
کوئی نہیں مرتا کسی کی جدائی میں
ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں ۔
Lareab khan
ڈبویا مجھ کو ہونی نے
نا ہوتا میں تو کیا ہوتا ۔
Lareab khan
اور پھر یوں ہوا کہ لاکھ دل کے تڑپنے پر بھی
میں نے اس سے رابطہ نہیں کیا ۔🔥۔
Lareab khan
کبھی کبھی خزاں درختوں پر ہی نہیں
ہمارے وجود پر بھی اترتی ہے
لیکن اس کا علم ہمارےخود کے سوا
اور کسی کو نہیں ہوتا
Lareab khan
عین ممکن ہے جو آپ کی کہانی کا مرکز ہو
اس کی کہانی میں آپ کا ذکر تک نا ہو ۔
Lareab khan
اب تو خواہش ہے یہ کہ سزا وہ ملے
روئے جاؤں اور چپ نا کرائے کوئی
Lareab khan
محبت نہیں نظر بد کہو
یہ جس کو لگتی ہے
برباد کر دیتی ہے۔
Lareab khan
محبت میں ہوتی ہیں کچھ راز کی باتیں
ایسے ہی تو اس میں ہارا نہیں جاتا۔
Lareab khan .
کہتے ہیں کہ محبت اک بار ضرور کرنی چاہئے
تاکہ پتہ تو چلے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہئے
Lareab khan
🌹🌿 Aslam o alikum all . 🌹🌿
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافعہ چھوڑ دیتے ہیں خسارا بانٹ لیتے ہیں
Laraeab khan
کسی کو بھی مکمل جہاں نہیں ملتا
کسی کو زمیں تو کسی کو آسماں نہیں ملتا۔
Lareab khan
!!!رابطے بھلے نا ہوں *
مگر تم سے چاہتیں تو تاحیات رہیں گی *
Lareab khan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain