چار دن دوستی دو دن پیار
یہ آن لائن دنیا ہے
یہاں کوئی کسی کا نہیں میرے یار
Lareab khan
تمہیں تمہاری مرضی سے چھوڑا ہے
اگر کبھی میری یاد آئیے تو
مڑ کر مجھے مت دیکھنا
کیونکہ تمہیں آزاد کیا ہے
معاف نہیں ۔
Lareab khan.
اینی مشکل پوسٹ لکھی سی میں اے ہلے شئر کری اے تے پوسٹ خودبخود ہائڈ ہوگئ اے کسطرح ہو سکدا اے
تینوں پیار کردے سی تانیوں جی جی کردے سی
نئی غرور ایناں اے کہ تینوں ویکھنا گوارا نا کردے۔
Lareab khan
اے رَبّ وہ نماز عشق ہم کو بھی سکھا
جس میں انتظار صرف آذان کا ہو ۔آمین
Lareab khan
اللّٰہﷻ کے ہر فیصلے پر مطمعن رہو
کیونکہ اللّٰہﷻ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے ۔
Lareab khan
پتہ ہے میں نے اللہ پاک سے جب بھی دعا کی بس یہی مانگا کہ اے اللہ پاک میرے لیے وہ کرنا جو میرے حق میں بہتر ہو وہ نہیں جو مجھے اچھا لگتا ہے کیونکہ ہم وہی چاہتے ہیں جو ہمیں اچھا لگتا ہے الحمداللہ اے اللہ پاک تو دلوں کے حال خوب جانتا ہے اے اللہ پاک ہم تیرا جیتنا بھی شکر ادا کریں اتنا ہی کم ہے اے اللّٰہ پاک ہم بہت گناہگار سیاہ کار اے پاک توبہ کے طلبگار ہے اے اللّٰہ پاک ہمیں معاف کردے اے اللّٰہ پاک ہمیں ہر برائ سے بچانا شیطان کے شر سے محفوظ فرما کبھی کبھی ہم راستہ بھول جاتے ہیں تو بہت غُفُور ہے شَکُور ہے رَحِیْم ہے رَحْمٰان ہے مَوْلاٰ بندوں پہ کرم کرنا تیری شان ہے مولا یا الٰہی اپنے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہمیں معاف فرما ۔آمین ثم آمین
عمر ساری گزر رہی ہے یادے خدا سے غافل
اے دل نادان
سنبھل جا کوئ نہیں ہے اپنا خدا کے سوا۔
Lareab khan .
محبت تھی کوئی کاروبار تو نا
پھر خسارہ ہوا تو ہوا کیسے
Lareab khan 🌹💕
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں
بس دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی
کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
Lareab khan 🌹💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain