ریاسـت، سیـاسـت، تجـارت اور عـدالت سـب کچـھ امیـروں کے لئـے ہیـں
غـریبـوں کے لیـے ڈنڈا جھنـڈا زندہ آباد مـردہ
😞😞😞😞😞😞😞😞😞 آباد
"❤"
" اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے
" جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں
💔
ساکو شاکر جلد بھول گیا ایں
اسی اجڑے ھاں موے تہ نئی. 💞
😍K.H Baloch😍
*ٹرک کے پیچھے جو لکھتے ہیں
*وہ اب انسانوں کے پیچھے لکھنے کی نوبت آگئی ہے "فاصلہ رکھیں ،صاحب.....!!!!*
❤K.H Baloch❤
تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...
.K.H Baloch
غم زندگی سے فرار کیا ۔۔۔یہ سکون کیوں یہ قرار کیا
غم زندگی بھی ہے زندگی۔۔۔۔ جو نہیں خوشی تو نہیں سہی
Peer Naseer.u.deen Naseer
✨برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں🥀
✨ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا چاہئیے مجھ میں؟🥀
😘K.H Baloch😘
Dhoka Deny Walon Ki Qadar Kijiye👈👈
Ye Bhe Ustad Ka Darja Rakhte Hain👈👈 👆👆
🙏K.H Baloch🙏
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے۔ ۔ ۔جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے*
*اور کچھ نا بولو تو منافقت ہو جاتی ہے🙏🏻*
مرشد زمانہ منافقت کی زد میں ہے
مرشد ہمارے یار بھی پکڑ میں آ گئے
❤K.H Baloch❤
اساڈا ڈکھ چھڑا ساڈا ھے کوئی کنجے سمجھے
سو جگ ہنسائی😂 ہوئی ہم جدھر گئے🏃 افکار
K.H Baloch
وه مجھ پہ غور🤔 کریگا تو مجھ سے پوچھے گا
آدھے آدھے💔 ہو آدھے کہاں گئے ہو افکار
K.H
🤔تمہارے بعد ہمیں وسوسوں نے گھیر لیا
کسی نے ہنس😂 کے بلایا🗣 تو ڈر گئے افکار
K.H
تمام لوگ بہت خوش ہیں🤗اپنی مستی میں ہیں🤣
میں کس سے بولوں🤔🤔 میرے لوگ مر گئے افکار🙃
K.H
اپنوں کی چاہتوں میں اس قدر ملاوٹ تھی🙃🙃
🏃تنگ آ کر 👈دشمنوں👉 کو منانے🤗 چلا
❤لوگ❤
یہ لوگ کچھ تو کہیں گے🤗
ورنہ یہ زندہ کیسے رہیں گے😂
K.H Baloch
ہم نے اجلے کپڑے پہنے بال بنائے۔۔اور سوچا
🤔🤔
ہم سا خراب حال بھی دکھتا خوب ہے
K.H Baloch
ہاں کسی کو بہت چاھتے تھے ہم
🤗
خیر اب بات پرانی ہو گئی
❤جون سرکار ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain