Damadam.pk
Lashari786_pk's posts | Damadam

Lashari786_pk's posts:

Lashari786_pk
 

ہر ایک کمرے میں وحشت ہے میری آنکھوں کی
اور اتنی ہے یہ کہ شیشہ بھی اب نہیں لگتا
کسی کے ہاتھ سے متروک سکے چلتے ہیں
کسی کے ہاتھ کا صدقہ بھی اب نہیں لگتا 🖤
وہ ایک خواب جو کچھ سال یاد رہتا تھا
اُسے بھلانے میں ہفتہ بھی اب نہیں لگتا
طلحہ رحمان شاہ

Lashari786_pk
 

*____________________________________________________________________________*
*👈😂آج کا پہلا لطیفہ😂👉*
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
*____________________________________________________________________________*
*دوستوں یہ پوسٹ کرنے کا تو ایک بہانہ تھا اصل مقصد تو آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کا تھا اللہ آپ کو خوش رکھے*

Lashari786_pk
 

زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیں پاتے کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیں اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ہیں..👉👉

Lashari786_pk
 

باتیں کرنے لگے ہو میٹھی میٹھی..♥️
مجھ سے کوئی کام پڑ گیا ہے کیا۔۔؟🤔
جون ایلیاء

Lashari786_pk
 

یہاں کوئ میرا اپنا نہیں ہے۔۔۔۔
چلو اچھا ہی ہوا کوئ خطرہ نہیں ہے🤗

Lashari786_pk
 

مانا کہ اس کو ہم سے لگاوت ہے پر عباس
👆👆👆👆👆
اتنی بھی نہیں کہ ہم👉 کو بھلایا نہ جا سکے
K.H

Lashari786_pk
 

︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
حدیں جوتم کو قید لگتی ہیں اےبنت حوا
یہ تمہاری محافظ ہیں
جب عورت کسی نامحرم کی محبت میں الجھ جاتی ہے تو وہ دوٹکے کی ہو جاتی ہے۔ جومحبتیں الله کی حدود توڑ کر کی جاتی ہیں وہ محبتیں نہیں ہیں نفسیاتی خواہشات کی تسکین اور ہوس ہیں۔ عورت بڑی قیمتی شے ہے یہ کوئی وقت گزاری کھلونا نہیں جو مردوں کا دل بہلاتی رہے۔
جب عورت خود کو خود پیش کردے تو وہ عورت نہیں رہتی۔ عورت کانام ہی حیاء ہے۔ جب حیاء ہی چھوڑ دے تو باقی بچا کیا؟
الله نےتو عورت کو بہت اونچا مقام دیا ہے آج کی عورت نے خود کو خود ہی نیچا کر دیا ہے۔
کسی نامحرم کی محبت میں گمراہ ہو کے الله سے شکوہ مت کرو۔ جس رشتے میں اسلام کی گنجائش نہیں اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے۔

Lashari786_pk
 

ملاوٹ کا دور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جون
ہاں میں ہاں ملا دیا ۔۔۔۔۔۔کرو
🙏🏻مرشد جون ایليا 🙏🏻

Lashari786_pk
 

کچھ تو رشتہ ہے تم سے کم بختو
کچھ نہیں، کوئی۔۔۔۔۔۔ بددعا بھیجو
🙏مرشد جون ایليا 🙏

Lashari786_pk
 

یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا
🙏🏻مرشد جون ایليا🙏🏻

Lashari786_pk
 

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟
چھوڑئیے نا مزاق کی باتیں😪
🙏مرشد جون ایليا 🙏

Lashari786_pk
 

ہم وه ہیں جو خدا کو بھول گئے😪
تو میری جان کس گمان میں ہے
🙏مرشد جون ایليا 🙏

🙏wah Murshid🙏
L  : 🙏wah Murshid🙏 - 
Social media post
L  : Agree Dosto Post By 🥳K.H Baloch🥳 - 
Islamic Quotes image
L  : MashaAllah🌹🌹🌹🌹 - 
Lashari786_pk
 

یہاں کون کسی کو بلاوجہ یاد آیا
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
گلے پڑی نئی مصیبت تو خدا یاد آیا
💣💣💣💣💣K.H Baloch💣💣💣💣💣

K.H Baloch
L  : K.H Baloch - 
Lashari786_pk
 

ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
وه ہر ایک بات پہ کہنا یوں ہوتا تو کیا ہوتا 😚😚😚😚😚😚K.H Baloch😘😘😘😘😘

Lashari786_pk
 

مزاج اچھا ہے آج ہمارا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی شکوہ ہو تو آ جاؤ
😋K.H Baloch😋

Lashari786_pk
 

احسان یہ رہا تهمت لگانے والوں کا مجھ پر
اٹھتی انگلیوں نے مجھے مشہور کر دیا
🤔K.H Baloch🤔