خیر بدنام تو پہلے ہی بہت تھے لیکن
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو
😭K.H Baloch😭
یقین مانو کچھ بھی نہیں وہ لوگ
. ۔جانی
جو آج کل بہت کچھ بنے ھوے ہیں
😉K.H Baloch😉
وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے """ زمانہ بیت گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے
ہم بھی شریف آدمی نکلے ۔ ایک ہی شخص کے ہو کہ رہ گئے
تمہاری ہوں میں ۔۔۔۔میرے سر پہ ہاتھ رکھ کے قسم کھائی تھے اس نے ۔ بھری جوانی میں بال گرنے لگے ہیں ۔۔۔۔ لگتا ہے جھوٹی قسم کھائی تھی اس نے
مخلصی جرم ہے ۔۔۔یہاں ۔۔ ۔۔ ہو سکے تو منافقت ۔۔۔کیجئے۔
عمر کچی اور ذہن بوڑھا ہو گیا
ایسی جوانی کے دکھ سمجھتے ہو؟
کملے ہاسے تاں ٹھیک ہاسے🙂🙂
شعور پا کے اداس تھئے ہیں😭😭
🤐🤐🤐🤐🤐🤐K.H🤐🤐🤐🤐🤐
سنا ہے میری بربادی کے لئے کچھ لوگوں نے دعا مانگی ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کوئی ان سے کہہ دے انکی عید قریب ہے
💔💔💔K.H💔💔💔
ہم دونوں میں پیار بہت تھا
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے
💔K.H💔
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیئیں
پوچھتے ہیں آپ۔ آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہیئیں
💔K.H💔
😭Murshid😭
سب میرے بغیر مطمئن ہیں
میں سب کے بغیر جی رہا ہوں
😭مرشد جون ایليا 😭
یہ غم کیا دل کی عادت ہے ؟نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے ؟نہیں تو
😭مرشد جون ایليا 😭
بند باہر سے میری ذات کا در ہے مجھ میں
میں نہیں خود میں یہ اک عام خبر ہے مجھ میں
😭مرشد جون ایليا 😭
چاند تارے بلاوجہ خوش ہیں
میں تو کسی اور سے مخاطب ہوں
😭مرشد جون ایليا 😭
اس کے عروج کی تھی بہت آرزو ہمیں
جس کے عروج ہی میں ہمارا زوال تھا
😭مرشد جون ایليا 😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain