رات گئے تک گهائل نغمے کرتے ہیں اعلان یہاں
یہ دنیا ہے سنگدلوں کی کوئی نہیں انسان یہاں
بھیک میں بھی مانگو تو کوئی پیار نہ ڈالے جھولی میں
بن مانگے مل جاتے ہیں رسوائی کے سامان یہاں
🔥K.H🔥
ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وه ہی عہد وفا یاد نہیں
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
ارے لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
😍K.H😍
دنیا کسی کے پیار میں👈جنت سے کم نہیں 👉
اک دلربا ہے دل میں جو 👈حوروں سے کم نہیں 👉
👌K.H👌
جو مجھ پہ مصیبت ہے سب دل کی بدولت ہے
اس دل نے مجھے کھویا اس دل کو خدا سمجھے
😍K.H😍
جی ہی لینا چاہئے تھا
مرتے مرتے خیال آیا مجھے
😍K.H😍
مجھ سے کہتے ہیں یہ احباب بھلا دوں تجھ کو
جیسے ہو کام یہ میرے لئے آساں جاناں
😍K.H😍
ساڈی زندگی موت توں سخت سہی ۔اساں بدقسمت بدبخت سہی
تیڈی یاد سلامت روے شالا اس یادچ من پرچا بہہ سوں 😍K.H😍
جاتی ہوئی ميت دیکھ کر بھی والله تم چل کر آ نہ سکے
دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارہ کرتے ہیں
😍K.H😍
غلطی انکی نہیں قصور وار میری غریبی تھی
ہم اپنی اوقات بھول کر بڑے لوگوں سے دل لگا بیٹھے
😍K.H😍
اپنے درد اپنے تک ہی رکھو
لوگ صرف تماشہ بناتے ہیں *KH*
گلے مل کے بھی
وہ بیگانہ بن جائے تو
K.H ، کیا کیجے
Poochty Kiya ho mery gham milty Hain bewafa Sanam
Choro buton ki dosti daita yahi hai Raaye Dil .KH.
کیوں مجھے موت کے پیغام دیئے جاتے ہیں
یہ سزا کم تو نہیں ہے کہ جیئے جاتے ہیں
😍K.H😍
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
😍K.H😍
وسدیاں نال تاں ہر کوئی لڑ دئے
تے تیڈی اجڑیاں نال لڑائی
😍K.H😍
غم جہاں کے فسانے تلاش کرتے ہیں یہ فتنہ گر تو بہانے تلاش کرتے ہیں
یہ انتہا ہے جنوں حوس پرستی پرائے گھر میں خزانے تلاش کرتے ہیں
😍K.H😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain