لاکھ سمجھایا صادق نے تم کو صنم آج کل پیار کی جنس نایاب ہے
پاگلوں کی طرح تم نگر در نگر خاک گلیوں یوںہی اڑاتے رہے
😍K۔H😍
ہائے وه پیار کے پرخطر سلسلے اف وه ناکامیوں کی کٹھن مرحلے
غیر تو غیر ہیں ان سے شکوہ ہی کیا ہم سے اپنے بھی نظریں چراتے رہے😍K۔H
کچھ تو مردہ پرستی کا دستور تھا یوں بھی ہر کوئی رسموں سے مجبور تھا
زندہ لوگوں کی گھر میں اندھیرہ رہا لوگ قبروں پہ شمعیں جلاتے رہے
😍K.H😍
وفا کی آخری حد سے گزر لیا جائے ستم گروں کے محلے میں گھر لیا جائے
جدھر نگاہ اٹھے آپ ہی کی جلوے ہوں جیئیں تو ایسے جیئیں ورنہ مر لیا جائے
😍K.H😍
روز کرتے ہیں خدا سے توبہ
روز اک جرم نیا شامل ہے
😍K.H😍
کبھی مناسب ہو تو ہم سے بھی ہم کلام ہونا
سنا ہے تم بھی وفا کی باتیں بہت کرتے ہو
😍K.H😍
یقیں ہے کہ شاید زمانے کے اندر کوئی مجھ سا تقدیر والا نہ ہوگا
جہاں سینکڑوں کے مقدر بنے ہیں نسیم اس جگہ میں مٹایا گیا ہوں 😍K.H😍
کہیں میرا دلبر خفا ہو نہ جائے لگے نہ وفاؤں کے دامن پہ دھبہ
خدا کے لیے میرے آنسو نہ پونچھو میں رویا نہیں ہوں رلایا گیا ہوں 😍K.H😍
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/a1e8f21d-93c9-4bdf-8917-f8ecb6a2b3b4.jpg)
تیڈے ناں تے میں ناز کراں👉
ڈکھ اے میں سہہ ویساں
کیوں تیکوں ناراض کراں😍K۔H😍
میں برباد صحیح
تو دنیا تے
خوش رھویں 😍K.H😍
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/143ae7ac-8191-454c-b28b-6b1f4a307f7c.jpg)
چاہا نہیں کسی کو کبھی آپ کی طرح
دنیا میں کوئی آپ سا پیارا نہیں ملا
😍K.H😍
نہ چنگاریاں ہیں نہ آتش نہ شعلے میں جلووں سے تیرے جلایا🔥 گیا ہوں
میرے حال وحشت پہ اے ہنسنے والے میں ایسا نہیں تھا بنایا گیا ہوں 😍K.H😍
آپ کی مانگ میں ستارے ہیں
ہم ترستے ہیں روشنی کے لئے 😍KH😍
سر نہ کہیں جھک جائے تمہارا اس دنیا کی نگری میں
جان کے ہم نے بازی ہاری دانستانا کام ھوے 😍KH😍
وقت احباب پرچھائیں سورج کرن لوگ دنیا خوشی چاندنی زندگی
میرے محبوب اک تیرے غم کے سوا جو ملا راستے میں جدا ہو گیا 😍K.H😍
ھک تو نئیں بدلا چن ماہی تیڈے بدلے نال نصیب اے
ہر روز مسلسل جگر دے وچ ھک اٹھ دئے درد عجیب اے
ودا رت روندا بہوں عرصے توں شک پوندم موت قریب اے
توڑیں وقت اخیر دے مل ونج ماہی خورشید کوں سمجھ غریب اے 😍K.H😍
فریاد میری سن کر یہ کہتے ہیں کئی لوگ
ارے حالات کی دیوار گرا کیوں نہیں دیتے
کچھ اور بھی ظالم ہیں جو کہتے ہیں ساجد
ارے وه دشمن جاں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے.😍K.H😍
تو اگر همكلام ہو جائے
🤔🤔
ہم فقیروں کا کام ہو جائے😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain