" جب تک میں زندہ ہُوں میں تمہیں کبھی نہیں بُھولوں گا۔ اور بالفرض اگر میں نے کوشش بھی کی تو مجھے نہیں لگتا کہ میں یہ کر سکتا ہوں۔
یہ ایسا ہی ہے جیسے تمہارا ایک حصہ ہمیشہ مجھ میں زندہ رہے گا۔"
❤️
~ فرانز کافکا
![Starting my day with the best breakfast and the sweetest love! 🍳🥐💖 Thank you, Janu, for making mornings so delicious and full of warmth. You're the reason my day always starts off right. Love you to the moon and back! 🌙✨](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/027b9025-71e3-4ba8-a471-921f2eeb01d5.jpg)
![تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی🖤🥀](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/418d7bdd-1ba5-473f-b1db-05f649602bfa.jpg)
!["____ اس شخص سے زیادہ خوبصورت کوئی دوسری چیز نہیں ہے کہ اس کے ارد گرد کتنے ہی لوگ کیوں نہ ہوں،
لیکن وہ ہر لمحہ آپکو یہ احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ آپ ان سب میں اہم ہیں۔!" 💯❤️](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/e09d8e40-f96c-4dc2-a2ad-edcb11022144.jpg)
![کِسی شَب!!
ایک ہی تَکیے پر ہم کوئی سُہانا خواب دیکھیں گے🖤](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/2672de81-5862-4728-a354-9252a5c56756.jpg)
https://www.facebook.com/share/v/1AbiDxqWjP/
mujhe b prhai krni he 😍😍
خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔
"اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو۔"
لڑکی نے جواب دیا۔ "
خدا، محبت، امن، زندگی اور زمین یہ کہہ کر لڑکی خاموش ہو گئی۔
خلیل جبران نے حیران ہو کر کہا۔
"دوسرے دو الفاظ؟
تو اس نے کہا کہ دوسرے دو الفاظ "تم" اور "میں" ہیں کیونکہ اگر یہ دو الفاظ نہ ہوں تو باقی کے پانچ الفاظ کی معنوی حیثیت کچھ نہیں ہوگی۔"#cp
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain