یہ رونا دھونا کس بات کا
جو کھویا ہے وہ ساتھ لاۓ تھے کیا
کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کرو
اور حقیقی خوشی ہے کہ رمضان آ رہا ہے الحمدللہ