آج کی خاص بات
چھوڑو آپ نے کون سا عمل کرنا ہے 😀😀😀😛😛😛




مجھے منز لوں کا شوق تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پر غرور تھا مجھے انہی لوگوں نے دغا دیا
انسان رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے پر پھر بھی پریشان رہتا ہے کیونکہ وہ خود کو نہیں بدلتا اس لیے مرزا غالب نے کیا خوب فرمایا ہے
عمر عمر بھر غالب یہی بھول کرتا رہا دھول چہرے پر تھی اور آئینہ صاف کرتا رہا



چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریں
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے 😬😬💘💘💘


bakwaas dammadam I am leaving
ضروری نہیں تمام خوبصورت لوگ اچھے ہو
پر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain