شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں🔥💯
یونہی قبروں میں سکون سے نہیں سوئے..!!
لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں..!! 🙂🖤
*بھوک*
وہ ہر وقت مسلک کی بات کرتا پھر حالات بدلے، وہ عرش سے فرش پر تھا، اب اسے صرف "لنگر" سے غرض تھی کیونکہ "بھوک" کا کوئی مسلک نہیں ہوتا - "
.
سہــــٓ٘͜ـــارے ڈھونڈنــــٓ٘͜ـــے کــــٓ٘͜ـــی
عــــٓ٘͜ــــــادت نہیــــٓ٘͜ـــں ہــــٓ٘͜ـــے ہمــــــٓ٘͜ـــــاری
ہــــٓ٘͜ـــم اکیلـــــــٓ٘͜ـــــے ہــــٓ٘͜ـــی
پــــٓ٘͜ـــوری محفــــٓ٘͜ـــل کــــٓ٘͜ـــے برابــــٓ٘͜ـــر ہیــــٓ٘͜ـــں
❛ ━━━━━━・❪ ❁ ❫ ・━━━━━━ ❜
کہانیوں میں کتنے آرام سے لوگ صدموں سے مرجاتے ہیں۔اصل زندگی میں ایسا کیوں نہیں ہوتا؟
درد کی انتہا پر بھی ہمارا نروس سسٹم بریک ڈاؤن نہیں ہوتا،اور ہم زندہ رہتے ہیں_ درد کی پوری شدت کے ساتھ🖤🖤🖤
شوہر "میں تنگ آگیا ہوں !؟ تم ہمیشہ میرا گھر ،میری کار میرا میرا کرتی رہتی ہو !
کبھی ہمارا بھی کہا کرو !
اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو !
بیوی : ہمارا دوپٹہ 🤣😂🤣
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں
کہ وہ آئندہ زندگی کی ساری مٹھاس چھین لیتے ہیں
🍁"انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالات کی دنیا ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کیوں نہ ہو---🌾🌾
✍️ ہماری زندگی میں بعض لوگ نعمت ہوتے ہیں اور بعض نصیحت ہوتے ہیں، نعمت کی حفاظت کیجئیے اور نصیحت سے سبق حاصل کیجئیے..*
ہم کسی کی یاد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے
لڈو کھیل سکتے ہیں، کوئی کتاب پڑھ سکتے ہیں ،
بار بار چاۓ پہ سکتے ہیں، کسی دوست سے کبھی نہ کبھی لاحاصل بحث کر سکتے ہیں،
یا فضول سکرولنگ کر سکتے ہیں مگر بستر پر لیٹتے ہی فوراً سو نہیں سکتے
یہ واحد ایسا مقام ہے جہاں ہماری ہمت کو شکست ہو جاتی ہے اور ہم پھر سے ماضی کی یاد میں مشغول ہو جاتے ہیں جو ہمیں رنج و بےبسی کے سوا کچھ نہیں دے سکتی
فارس غازی:
"ان کا نام فارس طہیر غازی ہے، یہ نمل کے ہیرو ہوتے ہیں ، یہ وہ پہلے مشہور و معروف ہیرو ہیں جنہیں ماموں ہونے کا اعزاز حاصل ہے ، انکی زوجہ انہیں دو نمبر آدمی کہتی ہیں ، مگر آپ نے ان کی باتوں پر کان نہیں دھرنے کیونکہ یہ اول درجے کے شریف آدمی ہیں ، ان کی شرافت کو چیلنج غلطی سے بھی مت کیجئے گا ، کیونکہ یہ زبان سے نہیں ہاتھوں سے بات کرتے ہیں۔۔"💞
سالار سکندر:
"یہ سالار سکندر صاحب ہیں ، انہوں نے ایک ساتھ دو ناولز میں کام کرکے عوام کے دلوں میں تاج محل بنایا ہے ، لڑکیوں کے اسٹینڈر ہائی کرنے میں جتنا ان کا ہاتھ ہے اتنا شاید ہی کسی کا ہو، بیوی کی ناز برداریاں اُٹھانی ہو یا اولاد کی اعلی تربیت کا سوال ہو ، سالار صاحب ہمیشہ ٹاپ پر رہے ہیں....!!!!
پر پتا نہیں یہ سب نظر کیوں نہیں آتے اس دنیا میں..!! 🙄🙄
عمر جہانگیر..
"یہ عمر جہانگیر صاحب ہیں، یہ امربیل کے ہیرو ہوتے ہیں۔۔۔ انہوں نے لوگوں کے ساتھ ڈبل گیم کھیلی ہے، ان کا کام بنتا بھاڑ میں جاۓ جنتا ۔۔۔ یہ اپنے ناول کو مشہور کرواگئے، ان کی وجہ سے آج لڑکیاں ناول پڑھنے سے پہلے اسکی اینڈنگ چیک کرتی ہیں آیا آخر میں ہیرو کی سانسیں چل رہی ہونگی کہ نہیں۔۔۔۔"💞
جہان سکندر:
"ان کا پورا نام میجر جہان سکندر احمد ہے، یہ جنت کے پتے کے ہیرو ہوتے ہیں ، انہیں اپنی اعلی صلاحیتوں کی بنیاد پر ناولز پڑھنے والی لڑکیوں کے دلوں میں خصوصی مقام حاصل ہے ، ککنگ سے لیکر ، جنریٹر کی مرمت تک کیا کام ہے جو یہ نہیں کرسکتے، یہاں تک کہ میک اپ تک یہ خود کرسکتے ہیں ، کیا ٹام کروز نے اپنی فلموں میں جاسوسی کی ہوگی ، جو انہوں نے کی ہے ، یہ یورپین ، ایشین ایکٹر ہیں، لیوہیئر اینڈ ویئر ایز ویل ۔۔۔"💞
کہانیوں میں کتنے آرام سے لوگ صدموں سے مرجاتے ہیں۔اصل زندگی میں ایسا کیوں نہیں ہوتا؟
درد کی انتہا پر بھی ہمارا نروس سسٹم بریک ڈاؤن نہیں ہوتا،اور ہم زندہ رہتے ہیں_ درد کی پوری شدت کے ساتھ
اپنے ہی حال پہ ہنسنا ۔۔۔۔۔ کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی•♥•.¸¸.•♥•.¸ تماشائی بھی
تم حیا وشریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
میں نے ننگے جسموں کو ملبوسِ حیا دیکھا ہے
دیکھے ہیں میں نے احرام میں لپٹے کئی ابلیس
میں نے کئی بار مہ خانے میں خدا دیکھا ہے
اپنی ذات سے بے نیاز تنہا لوگوں کو 🥀🖤
ملتا ہے ایک جہاں کتابوں میں۔۔۔📖😇
آپ دیتے ہیں دلاسہ مجھے جینے کا مگر
آپ اس کرب کی تفصیل نہیں جانتے ہیں
مانتا ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن!!
اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو!!
سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے!
تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو!
.
.
.
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺑﺰﻡِ ﻣﺴﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﺩکھ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ، ﻗﻠﺐ ﮐﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﻧﮧ گئی !
داغؔ دہلوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain