میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو
میری قبر پہ وہ پھول بھی نہ لانے پائے
Pakistani qoam abhi danish ka fham nahi bhopi the
K
Shamsheer ka gham atapka😥😥
😂😂😂
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو
" " _____میرا دل کرتا ہے_____ " "
جن کے محبوب ان سے بچھڑ گئے ہیں ۔۔
میں سب کو لا کر ان کے سامنے رکھ دوں
مجھ سے سجی سنوری حسیں لڑکی لوگوں کے
بیٹھی مصنوعی قہقے لگاتی نہیں دیکھی جاتی۔۔
میرا دل کٹتا ہے ۔۔
کب تک یونہی چلے گا ؟؟؟
کب تک فرسودہ روایات کو
مقدس صحیفوں کی مانند سینے سے
لگائے رکھیں گے ؟؟
کب تک رسموں رواجوں کی بیڑیوں سے
ایک ہنس مُکھ لڑکی کی کھلکھلاہٹ کو جکڑے رکھیں گے ؟؟
کب تک شملے اونچے رکھنے کے چکروں میں
شہزادوں اور شہزادیوں کی زندگی سے
بھر پور دل کھنڈر بنایا جائے گا؟؟
آخر کب تک ۔۔۔
ہم اِنسان مَوت سے بَچنے کی کوشِش کرتے ہیں، جَہَنَّم سے نہیں، حالانکہ ہم جَہَنَّم سے بَچ سکتے ہیں، مَوت سے نہیں 🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain