Damadam.pk
LibraaNoor's posts | Damadam

LibraaNoor's posts:

LibraaNoor
 

ابهی تو ہم بدلے ہیں
بدلے تو ابهی باقی ہیں.

LibraaNoor
 

تو نے بس دیکھا ہے صحرا میں اک درویش
تو نے درویش میں ابھی صحرا نہیں دیکھا

LibraaNoor
 

🤍🤍جس انسان پر ہماری خاموشی کوئی اثر نا کرتی ہو اس پر ہمارے الفاظ کیا اثر کریں گئے،🙂

LibraaNoor
 

بابا جان ایک بار اس سے مل تو لیں وہ بہت اچھا ہے۔۔۔۔
ملیحہ ہٹ جاؤ میرے سامنے سے۔۔۔۔
""میں مر جاؤں گی بابا جان۔۔۔۔""
تو مجھے بھول جاؤ۔۔۔۔
""ایسا نہ کریں بابا جان۔۔۔۔""
مر جاؤگی تو تمہیں کندھوں پر اٹھا کر اپنے ہاتھوں سے دفنا آؤں گا اگر نافرمانی کرو گی تو مرتے دم تک تمہاری شکل نہیں دیکھوں گا۔۔۔۔
دلہن کے لباس میں پڑی تھی وہ۔۔۔
کیا ہوا۔۔۔
She Is dead..
اس نے کہا تھا وہ مر جائے گی اور وہ مر گئی
وجدان کی ملیحہ نہ رہی🙂🦋💔
#عشق_آتش

LibraaNoor
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو ۔۔
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے۔۔
🤍

LibraaNoor
 

وہ مجھے چھوڑ کر پچھتایا بھی نہیں آپ کہہ رہے ہیں محبت مکافات عمل ہے🖤

LibraaNoor
 

مونگ پھلی کھاتے ہوئے ایک چلغوزہ نکل آیا ہے۔ کیا دوکاندار کو واپس کروں، نوش فرما لوں یا فریم کروا کے رکھ لوں؟
احباب مشورہ عنایت فرمائیں۔۔۔۔۔

LibraaNoor
 

باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں!!🖤

LibraaNoor
 

ایموجیز کے نام اورمطلب۔۔
🤒بخار
🤕سر درد
😕لقوہ
😔ڈپریشن
🤧زکام
😨چکر
😁بتیسی
😱موتیا
😎موتیا کے آپریشن کے بعد
🔥معدے کی جلن
💔ہارٹ اٹیک
🙄نفسیاتی مسئلہ
😘یہ بغیرتی کرنے والا سیگمنٹ🤣
🤯دماغی مسئلہ
🤮قے آنا
😷کورونا
🥺مگر مچھ کے آنسو
🤦کوئی ایک سیاپا
(کون بتاے گا آپ کو ایسی عقل کی باتیں🐍

LibraaNoor
 

میرا ہمدرد اک میں ہی ہوں
کوئ لمبی قطار تھوڑی ہے😇

LibraaNoor
 

" ایسی وحشت ہے مرے دل میں کہ ہر شے توڑوں
" اور پھر چِیخوں کہ دیکھو ، ایسی حالت ہے میری 🙂
••__" ایک نوخیر کٙلی پاؤں میں پھینکوں ، مٙسلُوں
°°__" اور پھر روؤں کہ سمجھو ، یہ اذیت ہے میری 🔥

LibraaNoor
 

غموں کی دُھول میں شاید بِکھر گیا ہو گا
بِچھڑ کر مُجھ سے وہ جا نے کِدھرگیا ہوگا
آغا جرار ⁦

LibraaNoor
 

*🍂" جب آپ کو علم ہو جائے کہ ؛ جِسے آپ چاہتے ہیں اُس کے لِیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں تو لڑنا بند کر دو ۔۔۔ کِیوں کہ ؛ اِس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں___🙂

LibraaNoor
 

میں تیرے ہجر میں چپ چاپ نہ مر جاؤں کہیں
میں ہوں ،،سکتے،، میں کبھی آ کے رلا دے مجھکو🍂
گنگناتے ہوئے ،،آنچل،، کی ہوا دے مجھکو
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھکو🍂
لوگ ،،کہتے،، ہیں یہ ،،عشق،، نگل جاتا ہے
میں بھی عشق میں آیا ہوں دعا دے مجھکو🍂
ڈوبتے ڈوبتے ،،آواز،، تیری ،،سن،، جاؤں
آخری بار تو ساحل سے صدا رے مجھکو🍂
روٹھنا ،،تیرا،، میری ،،جان،، لیئے جاتا ہے،،،
ایسے ناراض نہ ہو ہنس کے دکھا دے مجھکو🍂

LibraaNoor
 

جس دن تمہیں پتا چل جائے کہ جو کام تمہاری مرضی سے نہیں ہوتے ان میں تمہارے لئے کتنی بہتری ہوتی ہے تو تمہاری ساری بے سکونی ختم ہو جائے گی"⁦♥️⁩✨🥀

LibraaNoor
 

- " 🍁🌼✨ " -
ہائے!!! اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں!!
آدھی راتیں.. آدھے غم!! اور آدھے ہم_"💔🙂
🖤 🥀

LibraaNoor
 

جہان کا خط۔ اسکی پنکھیوں کے نام
پیاری پنکھیوں!
یہ جو تم لوگوں نے ہر کسی کی ناک میں ترکی جانے کا دھواں گھسایا ہوا ہے اوہ باز آجاؤ ۔ پڑھنا تم لوگوں کو ہے نہیں صرف ناول ناول اور جانا تم نے ترکی ہے ۔ ایک ٹکٹ سے دو شو کون لگا کر دے ۔ مہنگائی دیکھو زرا ۔ تم لوگوں کی وجہ سے میری بیگم نے میرا فون لے کیا ہے ۔" جہان کے ساتھ ترکی ترکی گھومنا چاہتی ہوں۔" حیا نے کھینچ کر گلدان مارا تھا اس پر ۔ اور " برگر کنگ ہر جہان کے ساتھ کافی پینی ہے " اس پر بیگم نے پتیلی الٹ دی تھی مجھ پر ۔۔۔۔۔ کیوں میری اچھی خاصی پرسنیلٹی جا بھرتا بنوانا ہے۔ جہنم تو جیسے میری ورک آؤٹ پلیس ہے روز بھیجتی ہے وہ مجھے تم لوگوں کی وجہ سے ۔ اور تم لوگوں کی بھیجی (ختیجہ ) سلام بھیج رہی ہے ۔ خط نو چھپا کے پڑھے
فقط میجر جہان سکندر احمد

Funny joke
L  : پاکستان میں پیاز کی قیمت کا سن کر iPhone کے مالک کا اپنے فون سے سیب ہٹا کر - 
LibraaNoor
 

Meray post p follow ki bak bak ketny wala sidha👉🚫

LibraaNoor
 

میری زندگی کا یہ تجربہ ہے کہ انسان کو وقت سے پہلے اور مقدر سے زیادہ کبھی نہیں ملتا۔۔😇