ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے
مگر اُنکی تصویر سینے میں موجود ہیں
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
وہ محمد مدینے موجود ہیں
😍😍

Alhmdulilah Alhmdulilah ya Allah tera sukr ha bhot bhot best day in my life Alhmdulilah. 😍😍😍🥳



ہم پھر کبھی ملیں گے
کسی اور آسمان پر
کسی اور زمین پر
Allah Hafiz 😊




ہر انسان کی دو کہانیاں ہوتی ہے
ایک وہ جو سب کو بتاتا ہے
ایک وہ جو سب سے چھپاتا ہے ✅✅
کوئی منظر سدا نہیں رہتا ہر تعلق مسافرانہ ہے
reality 🫠✅
koi acha sa novel bta dy koi
ڈر لگتا ہے اب کسی سے بات کرنے سے
🫠🫠کہیں پھر سے کسی کی عادت نہ لگ جائے
اب بولنے سے زیادہ خاموشیاں اچھی لگتی ہیں 🥹😐

کہاں نایاب لکھتی ہوں کہاں شفاف لکھتی ہوں
میرا وجود مٹی ہے میں خود کو خاک لکھتی ہوں
🥱🥱good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain