غرض کی دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا
چھوڑ کر وہ بھی گئے جن سے کبهی یارانہ تھا
🫥
فقط ایک لمحہ لگتا ہے
اور مان ٹوٹ جاتے ہیں
🤏🖤
صدا رابطے ایک جیسے نہیں رہتے اور میں نے یہ ہوتے ہوئے دیکھا ہے 🥀💔
وحشت کے اس نگر میں ،وہ قوس قزح سے لوگ
جانے کہاں سے آئے تھے،نجانے کہا گئے
🥀🥀