میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ بھی سیکھا ہے اس کا خالصہ ان چار لفظوں میں کیا جاسکتا ہے
یہ چلتی رہتی ہے
💯💯👍✔️✔️☑️
خوب رؤں گی
تیرے روزے سے لپٹ کر مولا
رنج ایسے ہے کہ چپائے نہیں جاتے
💖💖😔😔
Life is beautiful without friends✌✌✌
بات بگڑی ہے اس قدر
دل ہے ٹوٹا ٹوٹے ہیں ہم
Nice Song


وقت عادتیں اور خواہیش
دونوں بدل دیتا ہے
✔️✔️💯💯
ِاِک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی
ہم لوگ چلے جائے اِک کہانی رہ جائے گی
😔😕🥀🥀
اخلاق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے
اس میں بھی کچھ لوگ امیر کچھ غریب
اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں
✔️💯💯
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں
انا پرستی میں آجاؤں تو چاند کو بھی نظرانداز کر 😎✌✌
حاصل کرنا تو دور کی بات
اب تو تمہیں دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا
😂😂😂just poetry
مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی
ہوتی لفظوں کی ہے دھوکے بازی
😅😅😄
محبت ایک خوبصورت احساس ہے
اور اوپر والی لائن بلکل بکواس ہے
😂😂😂😜

رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے
ان کو ہمشہ انسان قتل کرتا ہے
کبھی نفرت سے کبھی نظر اندازی سے کبھی فہمی سے✔️💯💯right





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain