Don't believe enyone people can change anytime✔️✅
ہم نے واسطہ ناولوں سے رکھ کر !!
فاصلہ ان انسانوں سے اختیار کیا!!
😌😌
Kal pak v india match ha to kn jeety ga🤔
سوال ناچے جواب گم ہے 😶😶
Sakoon sirf qabar may ha asa karo tm sb Mr jao😂😂
اور سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے 💯💯✔️☺
کچھ دوست ایسے بھی ہوتے ہیں
جن کی جگہ محبت بھی نہیں لے سکتی
haha funny 🤣🤣😂
ہر حقیقت فریب لگتی ہے
جب کوئی اعتبار کھو بیٹھ
😐😐🍂
Friendship is not a word
🌺not merely a relationship🌺
it's a silent promise saying;
#I was
#I am
#l will be
Headache for you forever & ever
😅😒😒
وقت کے ساتھ ساتھ بدلی ہیں عادتیں اپنی ☺
برے کل بھی نہیں تھے اچھے آج بھی نہیں ہیں😒
لفظ:social media
تشریح:جھوٹی محبتوں کا لنڈا بازار
😂😂😂😂right 🤣
ہم لوگ تعلق میں بہت صاف ہے لیکن
ہم لوگ تعلق میں صفائی نہیں دیتے ✨



ڈھیٹ لوگ
ماہا ڈھیٹ لوگ اور پھر آتے ہیں وہ لوگ
جو ناولز پڑھتے وقت بلکل اندھے بہرے گونگے بن جاتے جیسے دنیا میں موجود ہی نہ ہوں
جیسے کہ میں 😂😂🤦♀
راس آ جاتی ہے تنہائیاں بھی
سب ایک دو روز بُرا لگتا ہے
🙂
اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں👻👻
ایک دوست ہو ایسا کہ؛ جس کا میرے علاوہ" کوئی دوست نہ ہو!"😊
صحبتوں کو معمولی نہ سمجھا کریں, صحبتوں کے رنگ تربیت کو پھیکا کر دیتے ہیں
✅✅🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain