Damadam.pk
Life.lineeee's posts | Damadam

Life.lineeee's posts:

منہ میٹھا کرلو سب😋😋
L  : منہ میٹھا کرلو سب😋😋 - 
Life.lineeee
 

جب ہے کی جگہ تھی آ جاتا ہے تو کچھ نہیں رہتا😃

Life.lineeee
 

😵har_drd _py
😒sHα®t_Lg@ty_ho
🤫@waz_nah_niklLY
😶Siskiyou_ki

Life.lineeee
 

پہلے فرق پڑتا تھا
اب اثر بھی نہیں ہوتا
😅😅

Life.lineeee
 

MA itni بڑی ho gai pata hi nhe chala😕🤣🤣

Happy birthday
L  : Happy birthday sehrish777 Allah khush rkhy apko aur Naseeb acha kry Ameen😍😍😍 - 
Life.lineeee
 

کاش yeh کاش nαh h0tα

Life.lineeee
 

میں آگ لکھوں دمادم کو لگ جائے 😕😕😷

Life.lineeee
 

خاموشی 😷😷

Life.lineeee
 

یہ سال کا آخری مہینہ ہے
کوئی رہ گیا ہو
تو وہ بھی اپنی اوقات دیکھا سکتا ہے
😏😏

Life.lineeee
 

جب سہنے کی لت لگ جائے
تو کچھ کہنے کی چاہ نہیں رہتی
🙂

Life.lineeee
 

میرے نظریات مجھے تنہا رکھتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو بھیڑ لگ جائے

Life.lineeee
 

ایسے ہی بد نام ہے دسمبر
محبوب تمہارا تھا ہی دو نمبر

Life.lineeee
 

جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا

Funny joke
L  : Right😅good night - 
Life.lineeee
 

جو دل سے اتر جائے
کیا ہیرا کیا خاک
🥀🥀

Life.lineeee
 

خاموشیاں الفاظ ہے تم ملنے تو آؤ کبھی

Life.lineeee
 

جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا
💯💯🙂

Life.lineeee
 

اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید مت رکھو
good night 🙂🙂

Life.lineeee
 

مسکراہٹ اسی تھی میرے نبی کی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے
سبحان اللہ 💖💖😍