روک لیتی ہے آپﷺ کی نسبت
تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
آؤ بازار مصطفی ﷺ کو چلے
کھوٹے سکے وہی پہ چلتے ہیں
juma Mubarak 😍😍
شکر ہے خدا کا
امتی ہوں مصطفی کی
😍😍الحمدللہ
نہ جانے کیسے پرکھتا ہے مجھے میرا خدا
امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا💖💖😊
جینے کی عمر تو گزار بیٹھے ہیں
باقی تو اب اب وقت گزاری اور بس
😶🙂
ہر شخص ناراض ہے میرے لہجے سے میری عادتوں سے
!پر ہائے افسوس
مجھے منانا نہیں آتا🔥🔥
😊☹️☹️
dmd KY log zinda ha kia?😳
Aj sb so gy😂😂
ye bhi acha ha k sirf sunta ha
Dli agr bolta Qayamat hoti
🙂😝
pagal😂😝
boht ajeeb saal ha😒😕
میری مسکراہٹ کا راز ہو تم
خاص نہیں بہت خاص ہو تم😍😊