صحبتوں کو معمولی نہ سمجھا کریں, صحبتوں کے رنگ تربیت کو پھیکا کر دیتے ہیں
✅✅🙂
ہر ہال میں مسکرانے😊😊کی ٹھانی ہے
اے زندگی ہم نے بھی ابھی ہار کہا مانی ہے
morning
وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی...!!!
زخم کیا واقعہ ہی بھر جاتے ہیں...!!!
haya 😂😂🙂
زندگی تیرے تعاقب میں ہم..!!
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..!!
🍂🍂
محرم الحرام کا احترام کرو
یہ دکھ کے دن ہے
شیعہ سنی ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
حیسن ع کے غم کو محسوس کرو
😟😟✅✅
مسکرا دیتی ہوں جب سوچتی ہوں
منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہی ہوں
good night

ٹھرک میں درجے نہیں ہوتے
کیونکہ
سارے ٹھرکی اول درجے کے ہوتے ہیں
dmd boy's 😂😂
میرے نظریات مجھے تنہا رکھتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو بھیر لگ جائے
🍂
حضرت علی نے فرمایا
سب سے بڑا جاہل وہ شخص ہے جو ایک پتھر
سے دو دفعہ ٹھوکر کھائے
زندگی اتنی سستی نہ بناؤ کہ ٹکے ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں 🙂🙂
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں
🍂🍂
jb pkg nah ho dmd yad aa jata😅😅
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں
خود کا خود مزار ہوں میں
🙂🙂
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں
میں اگر بات کروں تو بات بگڑ جاتی ہے 😊😊
ہر کوئی آپ کو نہیں سمجھے گا
یہی زندگی ہے اور حقیقت بھی
night🙂
آج ہم ہیں کل ہماری یادیں ہوگی
🙂🙂
خوبصورت بہت ہے تو لیکن
دل لگانے کے قابل نہیں ہے
🤷♀🤷♀
Mari eid to so KY guzr rai aur apki🙄🤔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain