اور پھر جگہ جگہ تو کتے منہ مارا کرتے ہیں
🙌🙌😂😂😂😜
دل بھر سا گیا ہے
اس رنگ برنگی دنیا سے
😇😇😇

ہم ان کے ساتھ مخلص تھے🙌
مگر انہیں کہا مخلصی کی عادت تھی
😂😂🙌
چھوڑ مرشد وفا کی باتیں
ہمیں علم ہے یہ دنیا فلم ہے
😂😜🙌💯
عزت کی خاک بھی منظور ہے!!
بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں
💯💯☺☺
توڑتے ہیں کچھ لوگ اعتبار اس طرح
ہو جو اعتبار کے قابل اس پر اعتبار نہیں ہوتا
😏😏😔💯




ایک آرزو سی ہے کہ اس کو بھول جائیں ہم
جب اس کی یاد آتی ہے یہ حسرت بھول جاتی ہوں
😔😔😥
مخلص کی طلب کے لیے
خود خالص ہونا پڑھتا ہے
😇😇😇💯





مقامِ نقطہ بدل گیا
نکھر رہے تھے بکھر گئے
😶😶

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain