مجھ سے نہ ہو سکے گی, زمانے کی بندگی!💯
مکار بھی نہیں ہوں, اداکار بھی نہیں ہوں!✌
😎😎
اور انسان اس وقت تنہائ پسند ہو جاتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں
💯💯💯
کبھی کبھی یوں بھی لگتا ہے
ہم کسی کے کچھ نہیں لگتے
💯💯😢
معیار ہونا چاہیے انسان میں
غرور تو دوٹکے کے لوگوں میں بھی ہوتا ہے
😂😂✌
اوقات سے زیادہ دی گئی عزت اور محبت
کم ظرفوں کو کبھی راس نہیں آتی
💯💯✌
شکر کرنا سیکھو
اتنا ملے گا کہ تھک جاؤ گے
💯💯
الحمدللہ😍😍😍
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
بدل دے دل کی دنیا دل بدل
تیری ہو جاؤں اتنی آرزو ہے
بس اتنی ہے تمنا دل بدل دے