Damadam.pk
Life.lineeee's posts | Damadam

Life.lineeee's posts:

Life.lineeee
 

افسوس ناک خبر
.
.
.
.
.
.
.
ابھی تک سنگل ہوں
😂😕😔🤧

Life.lineeee
 

وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں
خاص کے لئے وقت ہونا ضروری ہے
😂😂😂👎

Islamic Quotes image
L  : Mubarak to all of you😍😍 - 
Islamic Quotes image
L  : Ramzan Mubarak💖💖💖 - 
Life.lineeee
 

ہونٹ ہوسکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
اب ہر کوئی میرے جیسا تو نہیں ہو سکتا
😎😎💯✌

Life.lineeee
 

آپ جیسوں سے کیا گِلہ کرنا
آپ جیسے تو بدلتے رہتے ہیں
💯💯😅😅

Life.lineeee
 

sometime it better to be alone😍
Nobody can hurt you🤧🤧

Life.lineeee
 

جاؤ!ان کمروں کے آئینے اُٹھا پھنک دو
بے ادب! یہ کہہ رہے ہیں ہم پرانے ہو گئے ہیں
🙁😔😔

Life.lineeee
 

زندگی کچھ تو بھرم مرے احباب کا رکھ
سارے چہرے میرے سامنے عیاں نہ کر
😕😔

Life.lineeee
 

غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہے😂😂✌

Life.lineeee
 

ایک چپ میں ہزار سکھ پائے
تھک گئی تھی میں شور کر کرکے
😶😶

Life.lineeee
 

لوگ ہمارے الفاظ دیکھتے ہیں
اور رب ہماری نیت
💯💯🙂