ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے
مگر اُنکی تصویر سینے میں موجود ہیں
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
وہ محمد مدینے موجود ہیں
😍😍
Alhmdulilah Alhmdulilah ya Allah tera sukr ha bhot bhot best day in my life Alhmdulilah. 😍😍😍🥳
ہم پھر کبھی ملیں گے
کسی اور آسمان پر
کسی اور زمین پر
Allah Hafiz 😊