pata nah log q smjty ky KY her status KY pichy waja ha🤔

سوشل میڈیا سننے میں بہت کچھ ہے لیکن اس کی وضاحت بس اتنی سی ہے کہ یہ دنیا دھوکے کے سوا کچھ نہیں آپ کتنے ہی اچھے اور مخلص کیوں نہ بن جاؤ یہاں کے لوگ آپ کے کبھی نہیں ہو سکتے آپکے کتنے ہی اچھے اور پرانے دوست ہو یہاں پر ایک وقت آتا ہے سب ختم ہو جاتا تب آپ کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا 🤷♀mare dli kia so likh Dia😂
بدلنا کہا اچھا لگتا ہے
بس لوگ اور حالات انسان کو ایسا بنادیتے ہیں
😏😏
فرق پہلے پڑتا تھا
اب اثر بھی نہیں ہوتا
😌😌
یقین جانے جو دل سے اتر جاتے ہیں
وہ سامنے بھی ہو تو نظر نہیں آتے
😌
تم بدلے تو ہم بھی کہا پرانے سے رہے
تم آنے سے رہے اور ہم بلانے سے رہے
😌😌
کیا خوب اگر ہوتا کہ دکھ ریت کے ہوتے
مٹھی سے گرا دیتے پاؤں سے اڑا دیتے
😌😌












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain