*مجھے ظبط دے نہ جلالدے 🖤
مجھے بس توں اتنا کمال دے 🖤
Lishbi
مجھے اپنی راہ پے ڈال دے ❤
کہ زمانہ میری مثال دے❤
(علامہ اقبال)* ❣
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب😥
جن کے دل ❤میں بھی دماغ ہوتا ہے...🙏
وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر اُنگلیاں
تخفے میں اُن کو آئینہ دیجئیے 😊
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
By lishbi✌️❤️
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
By lishbi🖤🖤
لڑکا کھڑکی کے پاس بیٹھا گا رہا تھا،
کبوتر جا جا جا
امی بولی کی ہویا پتر ، پیکج مک گیا یا تیری ماں رپلائی نہیں کر رہی😂😆😆😂😆😂
By lishbi✌️❤️
لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒
By lishbi🖤🖤
ماں کی دُعا ہو یا بد دُعا دونوں ہی اللہ کی بارگاہ میں بہت مقبول ہوتی ہیں، اب یہ بندہ پر ہے کہ وہ اپنے رب کا رحمت سمیٹے یا غضب،
Post by Lishbi ✌️🖤
💕جمعہ مبارک 💕
Kuch logon k status dakh kr 🖤🖤
Mara dil zor zor sa hasny ka krta ha 😂😂😂🤣🤣
محبت اب آپ کے بس کی بات نہیں
🖤میاں🖤
بس کیجۓ .. رہنے دیجے
🖤lishbi🖤
زندگی کا سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ ہوتا ہے🖤🖤
جب کوئ انسان سارے اختیارات ہر حق
دے کر آپ سے سب ایک پل میں چھین لے🖤🖤
Talash usko na kr botton main wo ha badalti hoi rotton main💞
Sbko eid ka chnd boht boht mubrak 😍😍💞💞
From lishbi😍😍
Goooood nitttt gyzzzzz
Lishbi..!!!😶😶