دلِ ناداں تُجھے ہُوا کیا ہے
آخر اِس درد کی دوا کیا ہے
ہم ہیں مُشتاق اور وہ بیزار
یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے
میں بھی منْہ میں زبان رکھتا ہوں
کاش پُوچھو، کہ مُدّعا کیا ہے
جب کہ تُجھ بِن نہیں کوئی موجُود
پھر یہ ہنگامہ، اے خُدا کیا ہے
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں
غمزہ وعشوہ و ادا کیا ہے
سبزہ و گُل کہاں سے آئے ہیں
ابْر کیا چیز ہے، ہَوا کیا ہے
ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمیّد
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
ہاں بَھلا کر تِرا بَھلا ہو گا
اور درویش کی صدا کیا ہے
جان تم پر نِثار کرتا ہوں
میں نہیں جانتا دُعا کیا ہے
میں نے مانا کہ کچُھ نہیں غالب
....♥️مُفت ہاتھ آئے تو بُرا کیا ہے
بغیر تیڈے میں کیکوں ڈیکھاں توں نظردیں میں جیکوں ڈیکھاں مزہ تاں ڈیکھنڑ دا...
ایں ہے شاکر توں میکوں ڈیکھیں میں تیکوں ڈیکھاں ❤️
پہنچ سے دُور , چمکتا سراب , یعنی تُو
مجھے دکھایا گیا ایک خواب یعنی تُو !
مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنی
ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو ۔۔۔۔۔ !!!
جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا ، سو مجھے
عطا ھوا ھے مکمل نصاب یعنی تُو ۔۔ !!!!
کہاں یہ ذرّہء تاریک بخت یعنی مَیں
کہاں وہ نُور بھرا ماھتاب یعنی تُو !!
بدل گئی ھے بہت مملکت مرے دِل کی
کہ آگیا ھے یہاں انقلاب یعنی تُو ۔۔۔۔ !!!
ھر اِک غزل سمجھنے کا وقت ھے نہ دماغ
مجھے بہت ھے فقط انتخاب یعنی تُو !!!
کبھی تو میرے اندھیروں کو روشنی دے گا
گریز کرتا ھوا ماھتاب یعنی تُو ۔۔۔۔۔ !!!
اُجاڑ گُلشنِ دل کو بڑی دعاوں کے بعد
ھوا نصیب گُلِ باریاب یعنی تُو ۔۔۔!!!
بہت طویل سہی داستانِ دل ، لیکن
بس ایک شخص ھے لُبِّ لباب یعنی ت
کوئ تعلق سدا نہیں رہتا 🖤
ہر تعلق مسافرانہ ہے💯
چل کر دیکھا ھے تو ھم کو علم ھوا
سیدھا رستہ کتنا ٹیڑھا ھوتا ھے
اس کو ویسا چاند دکھائی دیتا ھے
جیسا جس کے ذھن میں چہرہ ھوتا ھے
جب ہمیں سب کچھ پتہ ہوتا
اس ذندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہمیں کسی بھی وقت کسی بھی وجھہ سے موت آسکتی ہے
پھر ہم کیوں اس بے اعتبار زندگی سے اتنی امیدیں رکھتے ہیں
کیوں ہم سب بھول بیٹھتے ہیں
اور جب زندگی سے جڑی امیدیں ٹوٹتی ہیں تو ہمیں کتنی تکلیف ہوتی یے
کاش ہمیں سب کچھ پہلے ہی سمجھ آجاۓ
😭😭😭😭😭😭😭
مجرم کا اناڑی وکیل
مجرم ‘ کوشش کرنا مجھے پھانسی نہ ہو ، عمر قید بھلے ہو جاے
وکیل ‘ ٹھیک ہے
اگلے دن مجرم ‘ وکیل صاحب کیا بنا🤓🤪
وکیل ‘ بڑی مشکل سے عمرقید کروائی ہے ورنہ جج تمہیں رہا کرنے پر تلا ہوا تھا😂😂😂🤣🤣🙃😉
Jumma mubarak dear gyzz ❤️❤️
Gyz plz like on my post
Lishbi😊
تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنانِ شہر
اتنے نہ در بناؤ کہ دیوار گر پڑے
جھک کر سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں
اتنا نہ سر جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
کاش کہیں کوئی ایسی کتاب ہو
جسمیں دل دکھانے کا حساب ہو
جب شدتوں سے کوئی اداس ہو
اس میں اسے ہنسانے کا نصاب ہو
صدیوں سے تجھے تکتے هوۓ سوچ رھا ھوں . . . lishbi
جی تیرے خدوخال سے ، بھر کیوں نہیں جاتا _
کبھی کبھی ہم لوگوں کو جاننے کا دعوا تو کرتے ہیں ۔
Lishbi
۔لیکن ایک وقت پر احساس ہوتا ہے کہ ہم تو انھیں جانتے ہی نہیں۔۔
لوگوں کو بھڑکایا جا رہا ہے
مرشد💔💔
اور لوگ بھرک رہے ہیں
😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain