غرور تو نہيں کرتے مگر اتنا يقين ضرور ہے--------
اگر ياد نہيں کرو گے تو بھلا بھى نہيں پاوءگے------
Lishbi🌚
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕
Lishbi🌚
ہم سے نفرت کرنے والے بھی کمال کرتے ہیں
ہمیں دیکھنا بھی نہیں چاہتے
اور ہم پر نظر رکھتے ہیں🙃🙃
𝐋𝐢𝐬𝐡𝐛𝐢🌚
ہم تو سہہ چکے جاناں
اب تم بھی دل بڑا رکھنا 🖤🥀
Lishbi🌚

تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے 💔
💥
```مقرر کیوں کریں معیاد اسکی، کوئی پابندئ اوقات ہے کیا،
بھلا یومِ محبت کیوں منائیں، محبت ایک دن کی بات ہے کیا```
✅🌚

پاکستان حکومت کی طرف سے اعلان ہو رہا ہے کہ جو بھی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پارک میں یا کسی جگہ پے جوڑے کو دیکھا جائے گا اسکا نکاح اسی وقت کیا جائے گا۔۔۔ 💪💪




ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ بات ہیکچھ اور۔۔
عالم میں تجھ سے لاکھ سہی توں مگر کہاں؟؟
🖤🌚

🖤نصیب کے آگے کس کی چلتی ہے 🌚
...پر ہاں...
جس کی چلتی ہے دال بھی اس کی
گلتی ہے
☹️☹️

میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش رہتا ہے
تذکرہ آئینہ کا کر رہی ہوں لوگوں کا نہیں..🔥
🖤🌚

زندگی یا تو ایک جرات مندانہ مہم جوئی ہے یا کچھ بھی نہیں👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain