کچھ اشک ہمارے گونگے تھے---
کچھ قحط یہاں بینائی کا.!!
اس شہر میں اپنا رونا بھی---
یوں سمجھو کہ بیکار گیا. !!

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ، ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺗﮭﺎ
ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ، ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ
ﮐﯽ
Like plz
-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_
Plz like my post
حساب عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھا_!!
سب نفی ، تجھے واحد ، خود کو صفر دیکھا_!!!
ہم نے دیکھی ہیں_________وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔
بچھڑنے پر مجھے مجبور کردیا گیا تھا
یہ اور بات کوئی اِس کو فیصلہ سمجھے
السّلام علیکم.!
القرآن.!!
جوکچھ آسمانوں میں اورجوکچھ زمین میں ہےسب اللّہ ہی کاہے۔تم اپنے دلوں کی بات کوظاہرکروگےتویاچھپاؤگےتواللّہ تم سےاس کاحساب لےگا۔پھروہ جسےچاہےعذاب دے۔اوراللّہ ہرچیزپرقادرہے۔
سورۃ البقرۃ کی آیت284۔
✍🏻 *کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی*
From Lishbi😊😊
🌓قمری تاریخ🌗
23 جمادی الثانی 1441ھ
☀شمسی تاریخ☀
18 فروری 2020ء
🗒بکرمی تاریخ🗒
6 پھاگن 2076
🌍دن منگل 🌏

Allah pak.hm sb musalmano PR apna Karam nazil frmaen or
karona virus or dosri gndi bimaryon sa dor rkhan
(Ameeeen)
good night😴😴😴
Mari post pr cmnt krny ka boht boht shukriya
Plzz post ko like bh kr dia karan


Tamam mosalmano ko
💕💕Jümmâ Mübärãk💕💕
From lishbi

لوگ صبح صبح اٹھ کے پہلے شیشہ دیکھتے ہیں…اسکے بعد دن میں کوئی نقصان ہو جائے تو کہتے ہیں پتہ نہی آج صبح کس منحوس کا منہ دیکھ لیا😁😂😂
لوگ صبح صبح اٹھ کے پہلے شیشہ دیکھتے ہیں…اسکے بعد دن میں کوئی نقصان ہو جائے تو کہتے ہیں پتہ نہی آج صبح کس منحوس کا منہ دیکھ لیا😁😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ
خواتین کی راز کی باتیں
صرف پڑوسن، سہیلی،
کزن، کلاس فیلو، ریشمی کپڑے والی پٹھانی،
رشتے کرانے والی آنٹی،
پولیو ٹیم والی باجی،
مردم شماری والی استانی،
بچوں کی ٹیوشن والی آپی،
درس والی خالہ کے علاوہ
کسی کو پتہ نہیں ہوتیں۔😛😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain