استاد:تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔
شا گرد: پا ئلٹ۔۔,,
استاد:وہ کیوں۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔✈🤣🤣🤣
🌓قمری تاریخ🌗
14 جمادی الاولی 1441ھ
☀شمسی تاریخ☀
10 جنوری 2020ء
🗒بکرمی تاریخ🗒
26 پوہ 2076
🌍دن جمعہ المبارک 🌏
GOOD MORNING GyZzzz
Have a nice day
😊😊from Lishb🙌🙌
Gd nit guyzz t.c
😴😴😴😴😴😴
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜
معافی وہ انسان دے سکتاہے جو اندر سے مضبوط ہو
کھوکھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
وزیرِ سائنس (فوادے) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!
فوادے نے لکھا:
تجربہ سے ثابت ہوا کہ
اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں
تو وہ سُن نہیں سکتی!
🤣🙈
Asssalam o Alykum
💕Good Morning guyzz💕
☺☺Have ha nice ☺☺