Damadam.pk
LoFFeR_PaRiNDa's posts | Damadam

LoFFeR_PaRiNDa's posts:

Memes & Satire image
L  : PosT By aYan😂😂 - 
Romantic Poetry image
L  : ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں ہم گزری ہوئی رات _ کا ماتم نہی  - 
LoFFeR_PaRiNDa
 

بکھرا وجود ، ٹوٹے خواب ، سلگتی تنہائیاں
کتنے حَسِین تحفے دے جاتی ہے یہ محبت

LoFFeR_PaRiNDa
 

*شروع شروع میں پیار اور پرواہ کے رشتے آخر میں انتظار اور ذہنی مریض بنا کر ہی چھوڑتے ہیں* 🖤🙂🥀

LoFFeR_PaRiNDa
 

ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر💔
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

Digital Art image
L  : 1o1 RooM PuBG.m1 - 
LoFFeR_PaRiNDa
 

بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😏🫣
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے😑🙈

LoFFeR_PaRiNDa
 

لڑکیوں کو جب بھی ہانڈی والے چمچے سے مار پڑتی ہے تو fbپہ آکر کہتی ہیں کوئی دکھی شعر سناؤ آج دل اداس ہے😁😂😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو ۔۔۔ !!!!!!!!
اس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گٸے ۔۔ !!!!!!!

LoFFeR_PaRiNDa
 

میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ

LoFFeR_PaRiNDa
 

بچپن کتنا اچھا تھا سرعام رو لیتے تھے💫
اب ایک آنسو نکلے تو لوگ ہزار پوچھتے ہیں ...

LoFFeR_PaRiNDa
 

پڑھ لی نماز جنازہ غیروں نے ہماری
جن کے لئےمرےتھےوہ وضوکرتے رہ گئے .
😔😔😔

LoFFeR_PaRiNDa
 

❣️⁩⁦❣️⁩⁦حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے..

LoFFeR_PaRiNDa
 

*اگر دیکھنا چاہتے ہیــــــــں ... کہ دُنیا آپــــــــ کے بغیــــــــر ... کیسی ہو گی ... تو بَســــں یہ دیکھ لـــــــــیں ... کہ جو لوگ مر گئے ... دُنیا اُن کے بغیــــــــر ... کیسی ہے ......!!!*🍁

LoFFeR_PaRiNDa
 

#کچھ ہار گٸی تقدیر ، کچھ ٹوٹ گٸے سپنے#💔💔
#کچھ غیروں نے کیا برباد ، کچھ چھوڑ گٸے اپنے🔥

LoFFeR_PaRiNDa
 

#لوگ دل کو #درد دیتے ہیں 💗
❣صاحب❣
#ہم درد #دینے والے کو #دل دیتے ہیں

LoFFeR_PaRiNDa
 

یقین کرو ___ کوئی کسی کا نہیں ہوتا..!!!
دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا.

LoFFeR_PaRiNDa
 

💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

LoFFeR_PaRiNDa
 

اپنی آنکھوں کو نوچ ڈالوں گا 💔😥
خواب آیا جو پِھر کبھی تمہارا 💔💔

LoFFeR_PaRiNDa
 

کون کہتا ہے وہ میری دوری سے ڈر جائے گا 🙂
بہت بڑا ہرجائی ہے کسی اور پہ مر جائے گا