*اگر دیکھنا چاہتے ہیــــــــں ... کہ دُنیا آپــــــــ کے بغیــــــــر ... کیسی ہو گی ... تو بَســــں یہ دیکھ لـــــــــیں ... کہ جو لوگ مر گئے ... دُنیا اُن کے بغیــــــــر ... کیسی ہے ......!!!*🍁
#کچھ ہار گٸی تقدیر ، کچھ ٹوٹ گٸے سپنے#💔💔 #کچھ غیروں نے کیا برباد ، کچھ چھوڑ گٸے اپنے🔥
#لوگ دل کو #درد دیتے ہیں 💗 ❣صاحب❣ #ہم درد #دینے والے کو #دل دیتے ہیں
یقین کرو ___ کوئی کسی کا نہیں ہوتا..!!! دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا.
💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔 💔 💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
اپنی آنکھوں کو نوچ ڈالوں گا 💔😥 خواب آیا جو پِھر کبھی تمہارا 💔💔
کون کہتا ہے وہ میری دوری سے ڈر جائے گا 🙂 بہت بڑا ہرجائی ہے کسی اور پہ مر جائے گا
کون رکھے گا میرے ہونٹوں پہ اُنگلی اپنی ؟ کون کہے گا " نہیں " ایسا نہیں کہتے 🔥♥️
* بہت کچھ کہنا تھا_________ تم سے لیکن* 🖤💯 *تم حال نہ سمجھے؛ تو باتیں کیا سمجھو گے💔🥀* 🌹
🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕 #جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے.. #___🔥🔥>
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی🖤💔😭 جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے🖤💔😭
مانگی تھی خدا سے ھم نے___ محبت کی زندگی۔۔❤ خدا نے تم سے ملا کر ___زندگی کو ہی محبت بنا دیا..💖