Damadam.pk
LoFFeR_PaRiNDa's posts | Damadam

LoFFeR_PaRiNDa's posts:

LoFFeR_PaRiNDa
 

کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی پچھلی ملاقاتیں
ہائے
بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے اک یاد آنے سے !
🍁❤️❣️❤️♥️❣️

LoFFeR_PaRiNDa
 

👑❤️ "میرا اس شخص سے بس اتنا تعلق ہے"
" وہ پریشان ہوں تو مجھے نیند نہیں آتی" 🍂⁦❤️⁩

LoFFeR_PaRiNDa
 

💔💔💔اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا💔💔💔💔

LoFFeR_PaRiNDa
 

*👑🥀وقت_کا_انتظار_کرو۔❤💯👑*
*صأحب*
*تمہاری_ملاقات_ہم_سے_ہی_ہوگی🥀👎 😏*

LoFFeR_PaRiNDa
 

نہیں ہے کوئی بھی امید تیرے آنے کی...
میں اور چائے کو کتنا ابال سکتا ہوں...
اور دکھا رہا ہے جو مجھ سے تجھے بچھڑتے ہوئے...
میں ایسے خواب کی آنکھیں نکال سکتا ہوں...
🍁❤❤❤

LoFFeR_PaRiNDa
 

رومانٹک پوسٹ تو میں بھی کرلوں...
لیکن ڈر لگتا کوئی لٹو نہ ہوجاۓ مجھ پر...
🍁🤭❤❤❤

LoFFeR_PaRiNDa
 

بے حسی شرط ہے جینے کے لیے...
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے...
🍁❤❤❤

LoFFeR_PaRiNDa
 

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂🤣🤣🤣🤣

LoFFeR_PaRiNDa
 

ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں اور ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں

LoFFeR_PaRiNDa
 

.m5 SuBha Ho Gaii H uTh JaU .i1

LoFFeR_PaRiNDa
 

HaYee Oyee.m6

Funny joke
L  : خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے پھول پتیوں سے تیار کردا دولہا 🤧😴😛😤😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣 - 
LoFFeR_PaRiNDa
 

*گروپ دوسری گلی میں شفٹ ہو رہا ہے*🤣😂🙈
*جو کوئی رہ گیا ہو*😉 *پیدل آجاؤ* 🤪🤣🤪🤣

LoFFeR_PaRiNDa
 

وہ مجھے بے وفا بھی لگتا ہے ،باوفا بھی لگتا ہے۔
درد بھی لگتا ہے ،اس درد کی دوا بھی لگتا ہے۔
میرا خواب،میری خواہش،میری امید
تو کبھی اپنی بھول یا خطا بھی لگتا ہے۔

LoFFeR_PaRiNDa
 

🔥💯کل رات جب اپنے دل سے تیرا رشتہ پوچھا 🙈😘
کم بخت کہتا ہے ، جتنا میں اسکا ہوں اتنا تیرا بھی نہیں💋

LoFFeR_PaRiNDa
 

___🦋 👑__میں اوچیاں اوچیاں دیواراں رکھیاں،🙈 اس دل دے چار چفیرے، نال دو کرنٹ دیاں تاراں چھڈیاں،⚡ کوئی دل چے نا لالے ڈیرے🙈😍

LoFFeR_PaRiNDa
 

کل ایک لڑکی کو بہن جی بول دیا۔۔ لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝 تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا آپی بولا کرو۔۔😣😣 😜😂😂😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

اُس نے پوچھا تمیز دار ہو 🙂
میں نے کہا بہت 😊
اُس نے کہا ثبوت دو 😏
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا🙂🙈😂😂😂
🤍

LoFFeR_PaRiNDa
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀

LoFFeR_PaRiNDa
 

پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊 انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣