Damadam.pk
LoFFeR_PaRiNDa's posts | Damadam

LoFFeR_PaRiNDa's posts:

LoFFeR_PaRiNDa
 

میں بہت شریف ہوں لیکن جو میرے اندر جن ہے نہ وہ کہتا ہے کڑیاں چیڑ کڑیاں🙄🙄😱😜😜😜😜😜😜😜😜

LoFFeR_PaRiNDa
 

میں نے پیار کرنا چھوڑ دیا ہے
فالتو میں کارٹون جیسی لڑکیوں کو کیٹرینا کیف کہنا پڑتا ہے
😂😂😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

پوچھنا یہ تھا,😶یہ جو غصہ آتا ہے,🙈وہ پیدل آتا ہے یا رکشہ پر..🙊🤔😇😆

LoFFeR_PaRiNDa
 

😊رانجھا😊😂🤣
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜😂🤣
ہیر___🤭🤭😂🤣
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں🙄😂.

LoFFeR_PaRiNDa
 

لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا🥱
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂😁😜

LoFFeR_PaRiNDa
 

امی کہتی ہیں تم چاند ہو 🙈
🌜 مجھے بھی یہی لگتا ہے😍😍
اس وجہ سے لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے 🤧🥺
بھلا چاند پہ جانا آسان بات ہے 🌙😂😂😂🙈

LoFFeR_PaRiNDa
 

ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا۔
پاس ہی سے ایک بابا جی گزرے اور بولے،
“بیٹا کیا یہ ہماری تہذیب ہے'؟

لڑکا بولا: نہیں بابا جی
یہ ساتھ والے گاؤں کی بلقیس ہے۔
آپ کسی اور درخت کے پیچھے دیکھیں۔😂😂🤣😁
😂😂😂😂😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

گھومتے😜 پھرتے😇 ناچتے😝 گاتے🙈
پوسٹ کرتے رہیے 🙈🙉😂
کیوں کے ایڈمن نے آپ کو گروپ میں ایڈ کیا ہیں 😁😁😁
ہسپتال میں نہیں 😂😂🙈🙉🙉😜😜😜😛😛😝😝

LoFFeR_PaRiNDa
 

جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے__💔🙂
💔🥀🙂

LoFFeR_PaRiNDa
 

*" ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ، سب کہتے ہیں پاگل ہوگیا ہے! ۔ " 💔🙂

LoFFeR_PaRiNDa
 

اکتوبر رہ گیا آدھا______ نومبر آنے والا ہے
تیری یادوں کو لے کر پھر، دسمبر آنے والا ہے.
❤️

LoFFeR_PaRiNDa
 

آج کل 12 سال کی بچوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے
ہم اپنا ماضی بھول چکے ہیں
بندہ پوچھے
کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی!!🤭🤨🙄

LoFFeR_PaRiNDa
 

یہ ڈرأونی😮 فلمیں بنانے😐 والے کمبخت😏 دروازےکو 🙄تیل کیوں نہیں لگاتے 😒
چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے😥😑🤣🤣😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂 😂🤣😂😜😅

LoFFeR_PaRiNDa
 

شوہر نے بیوی کا حال چال جاننے کے لیے وٹس ایپ پر لکھا۔۔کیسا ہے سر درد*😇 پر غلطی سے ٹائپ ہوگیا🙄 کیسی ہو سر درد*😣 شوہر کا آفس ختم ہوئے چار گھنٹے ہو گئے پر گھر نہیں جارہا۔۔۔۔۔😑😐 آپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتاؤ؟؟

LoFFeR_PaRiNDa
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

جن کی زلفوں کے ہم گھائل تھے😳 😒 ان کو تو خود جوؤں کے مسائل تھے🙆😝 😁💀😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛 اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜 تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے 😻😉😂 😜😜😂😂😂

LoFFeR_PaRiNDa
 

میں چاۓ کا شوقین لڑکا 😋 اور وہ کچن سے فرار لڑکی🙈