لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔ پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔ 😜😂😇
تم لوگ مجھے جانتے نہیں ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں 😂😂😂😂😜😛😜😛😜
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
اسٹیشن پر لکھا تھا ....... انجان آدمی سے کچھ نا لے میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝 اب تھانے میں ہوں ....!!😳 😃😃😄😄😂😂🤣🤣
*مر جاؤں گا تیرے دکھ سے پھر لاش سے لپٹ کر خوب رونا🥀🌚*
واٹس ایپ بند ہونے کے بعد ملک بھر کے ایزی لوڈ کی دکانوں پہ رش 😂😂😂
کئی لوگ نیا پیکج لگوانے پہنچ گئے 😛 ان کو بھی سلام😂
جنھوں نے جلدی جلدی سے اپنے پیکجز چیک کیے ان کو بھی سلام😂
جنھوں نے انٹرنیٹ کے پیکجز لگائے ان کو بھی سلام😂
__"❤💐"
"تیرا نام لینے کی 'چاہت' ہوئی ہے ہمیں تم سے شاید 'محبت' ہوئی ہے ♥️🙊
زندگی تیرے نوازے گئے ہر دکھ سے ہم
طفلِ ناداں کی طرح آہ چمٹ کر روئے 💔😇
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
*تیرے لہجے سے کیوں __لگا مجھ کو*
*تو میرے روٹھنے پہ ___راضی ھے__*
🌚
🍂✍️ہم کِسی کے لیے ضروری تب تک ہے جب تک ہماری جگہ انہیں کوئی اور نہیں مل جاتا 💯☺️
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
ہمت نہیں ہے داستاں ذندگی اپنی سنا سکیں
مختصر سنو جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا😔
☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢
💔💔
😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
"-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو🤞🏿🥀
لگتا ہے آج زندگی کُچھ خفا ہے...
چلئے چھوڑئیے کونسی پہلی دفعہ ہے.. 🥀🖤
پہلے بنتے ہیں موت کا سبب
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں
ہائے صدقے تیری مجبور محبت کے🔥
کچھ روز تو خوب نبھائی تم نے🥀😕💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain