تم تھے تم ہو تم ہی رہوگے 🥰
کہی اور جاکر تو دیکھو ہڈیاں نہ توڑدوں تمہاری ❤️
💗ســـچ تو یہ ہـے کہ مُمکِن
نہِیں تیرے_____ بِن جِینا💕
💗بدل دِیا تیرے ہر انـداز نے
میرے جِینے___ کا طـریقہ💕💞
💗کچھ #سوچوں تو #_تیرا ہی #_خیال آتا ھے.😘
💗#کچھ_بولوں تو #___تیرا ہی نام آتا ھے.😘
💗#_کب تک میں #_چھپاٶں اپنے دل❤️ کی بات.😘😘
💗#_مجھ کو #تمہاری ہر #ادا پہ بہت #پیار آتا ھے..😘💖
😍کسی کو دل کا دیوانہ پسند ھے😍
🥰 کسی کو دل کا نذرانہ پسند ھے🥰
❤️اوروں کی پسند کا پتہ نہیں❤️
❤️ہمیں تو آپ کا مسکرانہ پسند ھے❤️
My LoVe WheRe R U MisSinG U So MuXh
❤️❤️❤️❤️K❤️❤️❤️❤️❤️
GuD Ni8 EvrY 1
LiSTen Oye
🙂 *تم رکھ نہ__ سکو گے__* *میـرا تحفہ__ سنبھـال* *کر....!!!!*
*ورنہ دے___ دوں روح* *____جسم سے تجھ__ کو* *نکال کر* ....'!!!!💔
LiSTeN
KeXy HyN sB
دل کی باتوں میں آگیا ورنہ...
.
.
میں نے جینا تھا موت آنے تک... 💔
خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے✨
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیے جاؤ گے🖤
💙💙
~کیوں تیری حسرت ہے ہر خواہش سے بڑھ کر مجھے♥️
#🖤
وہ گیا تو ہنس پڑا میں🌚
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے💔🙃
اٹھتی ہی نہی نگاہ👀 کسی اور کی طرف
أس کا ایک دیدار😍 مجھے پابند کر گیا💞✨🥀
```تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ```ملاقاتیں``` 🥀💔``
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!! 💔
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!! 💔💫😔
منزلوں کو خبر ہی نہیں ♥️
سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے 😊
ارے ایک دن آئے گا کہ ہم سوینگے 😔💔
اور ہمیں اٹھانے والے بہت روئینگے ⚰️💔
ایک تیرا ساتھ ہو فقط،
مجھے اس دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں ♥️🦋🌙🐥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain