Damadam.pk
LoFFeR_PaRiNDa's posts | Damadam

LoFFeR_PaRiNDa's posts:

LoFFeR_PaRiNDa
 

محبت کمزور دلوں کا کام نہیں🥀
روحیں کانپ جاتی ہیں جدا جب یار ہوتا ہے🙂💔

LoFFeR_PaRiNDa
 

دل 💓 نادان اب کسی سے محبت نہیں کرتا
پتھر کا ہے 🪨جناب اب اسے درد نہیں ہوتا💔😥

LoFFeR_PaRiNDa
 

"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،
"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،
🖤🥀

LoFFeR_PaRiNDa
 

آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے
ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے...

LoFFeR_PaRiNDa
 

کوئ " الزام" تجھ ____پر نہیں آۓ گا 🥀
میں کسی حادثے میں مر جاؤں گا ⚰️😥

LoFFeR_PaRiNDa
 

کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے#تمہیں....❤❤

LoFFeR_PaRiNDa
 

💞 محسوس ہو رہی ہے ہواوں 💞 میں اس کی خوشبو 💞
💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ 💞 سانس لے رہا ہے 💞━────༺

LoFFeR_PaRiNDa
 

میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔

LoFFeR_PaRiNDa
 

اُس نے مجھے تب چھورا جب اُسکوں یقین ہو گیا تھا🥺
یہ میرے علاوہ اب کسی اور کو نہیں چاہے گا💔

LoFFeR_PaRiNDa
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥💔

LoFFeR_PaRiNDa
 

کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔

LoFFeR_PaRiNDa
 

تمہارا ہی حق ہے مجھ پہ تمہارا ہی رہے گا ✨🌼🔥
مُحبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے لگے🖇️🍁💯

LoFFeR_PaRiNDa
 

🍁#_____________🍂
ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 😍
پھر جب اپنا دل💔 #ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے😑🍁 #_____________ 💔🥀

LoFFeR_PaRiNDa
 

: "کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں'

LoFFeR_PaRiNDa
 

: "کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں'

LoFFeR_PaRiNDa
 

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔

LoFFeR_PaRiNDa
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

LoFFeR_PaRiNDa
 

.🤔تمھیں"لگتا_______ھوگا کہ ھم💞✨
❣تمھیں یاد____________نہھیں کرتے.💞🤔
💞ھم وہ سانس_____ھی نہیں "لیتے 💖
❣،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ ہو💞✨

LoFFeR_PaRiNDa
 

لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: ابھی وضو کیا ہے نماز پڑھنے لگی ہوں اور آپ کیا کر رہے ہیں
😯😯😂😂😂😂😂😇
لڑکا: میں مارکیٹ میں آپ کے پیچھے پیچھے تسبیح کر رہا ہوں

LoFFeR_PaRiNDa
 

آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی
کہ....🍁
اک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے...☹️🌹