محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی
تھوڈی محبت تو اسے ________بھی ہو گی مجھ سے💞
اتنا وقت صرف دل توڈنے کیلئے. کون برباد کرتا ہے💕
FrnD DuaOn M YaD RkHna
بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥
ڈھو نڈا کرو گے ایک روز میری پاگل سی دوستی کو
❤💕🥀🥀🥀😥
سو جاؤں گا جب کسی روز میں سفید چادر اوڑھ کر۔
کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥 کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔
GuYzZ LeaVinG DaMaDaM MeRi WjA S KiSi Ko KxH BuRa Lga Ho ToO pLz DiL S SoRy KrTa HuN aGaiN N aGaiN SoRy SoRy
ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں غم اپنا لوگ ہمیں دیکھ کر ہم جیسا بننے کی خواہش کرتے ہیں
آنسو سے عقیدت یوہی نہیں مجھ کو یہ تب ساتھ نبھاتے ہیں جب ساتھ کوئی نہیں ہوتا
پوچھا تھا اس نے حال بڑی مدتوں کے بعد کچھ پڑ گیا ہے آنکھ میں یہ کہہ کے رو پڑے
کتنی خاموش سی مسکراہٹ تھی شور بس آنکھ کی نمی میں تھا
رات ساری گزری اِن حِسابوں میں...
کہ اُسے محبت تھی.
نہیں تھی.
ہے.
یا نہیں ہے...
💯
عجب رنگوں میں گزری ھے زندگی اپنی
دِلوں پر راج کیا اور پیار کو ترسے!!!!
کوئی وجہ بھی نہیں پھر بھی یوں اداسی ہے
کہ جیسے دور کہیں کوئی میرا مر گیا ہو
😓🙏
وہ بھی چپ چاپ کہیں بیٹھ کے روتی ہو گی
میں بھی راتوں کو زرا دیر سے گھر جاتا ہوں __ 🙃🥀
دل و نگاہ پہ ، طاری رھے فسُوں اُس کا
تمہارا ھو کے بھی ممکن ھے میں رھُوں اُس کا🖤
اس طرح بھی یاد نہ آ مجھ کو
اتنے بھی آنسو نہیں ہیں میرے پاس
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain