کاش میں تیری آنکھ کا آنسو ہوتا
تیری گود میں گرتا تیرے رخسار کو چوم کر
ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی
میری آنکھ میں ایک آنسو جو نہیں دیکھ پاتا تھا
آج وہی میرے بہتے ہوئے آنسووں کا سبب ہے
جب یاد تمہاری آتی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے
بے درد زمانہ کیا جانے اس پیار میں کیا کیا ہوتا ہے
پاٸیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر۔
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر۔
اذیت کا یہ مقام بھی در پیش ہے اب
سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے
*ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺮﯼ ﻧﮕﺎﮦ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﺒﮭﯽ*
*ﻣﺤﺴﻮﺱ ﯾﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ*
اک بار دیکھا تھا ان کو بس
اب لو گ مجھے دیکھنے آ تے ہیں۔
جنُونِ عِشق کی مِعراج ھے یہی شائد 💓
کہ تیرے دَر کے سوا کوٸی آستاں نہ رھا 💕
نام لیتی ہو بدتمیز میرا۔۔
تم مجھے جان کیوں نہیں کہتی۔۔
جون ایلیاء
اب کمرے میں بیٹھا شاعری ہی کرتا ہے
اک دیوانہ جس کو اپنے عشق پہ غرور بہت تھا
تُو جانتا نہیں ہے مِرا ساتھ چھوڑ کر
تُو نے تو اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کِیا🥀🖤
GuD Ni8 AlL FrNdzZ WiTh SweeT DreaMzZ
دیکھ لیں سوچ لیں
سیاہ بخت ہوں اُکتا جائیں گے آپ 🖤
ڈاکٹر : آپکے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے 🙄😨 یہ نیند کی گولیاں رکھ لیں 🎟 بیوی : یہ میں انھیں کس ٹائم دوں ؟ 🤓 ڈاکٹر : یہ آپ نے کھانی ہیں 😂
😁😊😜😂😝😊😂😂
لالا جی کہتے ہے کہ
مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات پوری توجہ سے سنتی ہے
اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک بھی نہیں سنتی
😜😝😝😄😃😀😀😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain