کوجی لڑکیوں کو میں منہ نہیں لگاتا 🙄🙄
اورسوہنی لڑکیاں مجھے منہ نہیں لگاتیں😥 😂🤣😝
حساب برابر 🙈😛 😛😛😛😕
کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا😍😍
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
اِنبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜
*تمام رات خلل ڈالتی ہے نیندوں میں*.......
*تمیز کون سکھا ئے گا تیری پائل کو*.....
☘️__________________
*تمام رات خلل ڈالتی ہے نیندوں میں*.......
*تمیز کون سکھا ئے گا تیری پائل کو*.....
☘️__________________
وہ بولا تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے 👏
میں نے چماٹ مار کر ایک ہاتھ سے بجا دی 👋
😂😂😂
*اب تو زندگی میں اتنا مضبوت بننا ہیں😍✌️*
*کے پیاز کے سیوا کوئی رولا نہ سکے 😆😉🤣*
کوٸ ہمارا بھی تھا
غالب،،،
خدا جانے کب کی بات ہے
پوچھتے کیا ہو ذندگی کے دکھ ...!!!
کیا تمہیں حلقے نظر نہیں آتے ...!!!
سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی خوش ہے کمال ہے...
میرے لیے تو ہو گئے ہیں دو جہاں اِدھر اُدھر!!! 🖤 🥀
ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا
خدارا ہمیں تو بہانے بنانا بھی نہیں آتے
کہو تو تیری زلف سنواروں تجھے سینے لگا لوں
کہ مجھ سے تیرا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا! 🖤🔥
اچھاھوا وباء نے بھرم رکھ لیا ورنہ.
تیرے ہاتھ نه ملانے کی کس کس کو وضاحت دیتا میں😰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain