Damadam.pk
Locky-king's posts | Damadam

Locky-king's posts:

نہ چھیڑ وہ قصہ عشق کا بڑی لمبی کہانی ہے 
میں کسی غیر سے نہیں ہارا کسی اپنے کی مہربانی ہے
L  : نہ چھیڑ وہ قصہ عشق کا بڑی لمبی کہانی ہے میں کسی غیر سے نہیں ہارا کسی اپنے - 
نه کسی کو دل دینا نہ کسی سے پیار کرنا 
میں ضرور لوٹ آوں گا صرف میرا انتظار کرنا
L  : نه کسی کو دل دینا نہ کسی سے پیار کرنا میں ضرور لوٹ آوں گا صرف میرا انتظار - 
اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی 
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
L  : اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی جلادیا ہم نے وہ دل جس میں - 
Funny joke
L  : مسکراتے رہا کريں کیا پتہ کل کو دانت ہی نہ رہيں😜😜😜😂 - 
Locky-king
 

رومینٹک گانا سن کر جانو کی یاد میں ایک گھنٹہ رویا
پھر یاد آیا میری تو کوئ جانو ہی نہیں ہے
اس بات پہ پھر تین گھنٹے رویا😥😥😥🙇😂

کسی نے پوچھا کہ تمہارا شوق کیا ہے دوست
میں نے ہنس کر کہا نفرت والوں سے محبت کرنا
L  : کسی نے پوچھا کہ تمہارا شوق کیا ہے دوست میں نے ہنس کر کہا نفرت والوں سے محبت - 
Funny joke
L  : موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے 😋😋🤣🤣😂😂 تو یقیناً - 
تیرا صرف دماغ خراب ہے 
کاکا
ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 پنکها سب خراب آ
L  : تیرا صرف دماغ خراب ہے کاکا ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 پنکها سب خراب آ - 
Locky-king
 

جب میں فرینڈ کو آن لائن دیکھتا ہوں
تو دل کو سکون ملتا ہے
🤣😂🤣😂🤣😂
کہ میں ہی بےکار نہیں ہوں😂😂😂👬💃🙇🙇🙇💃👬👈

Locky-king
 

آدمی: سر میری بیوی کھو گئی ہے
ڈاکیا: بھائی یہ پوسٹ آفس ہے، پولیس سٹیشن نہیں
🤣 🤣 😂😂😜😜😁😁
آدمی: خوشی کے مارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں جاؤں

Locky-king
 

نجومی تمہاری ہاتھ میں شادی کی کوئی لکیر نہیں
میں بابا جی پاوؑں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نہ ہو😂😂😂😂😂

Locky-king
 

😂😂🙏👈تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا
اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا نظر تو آیا ہو گا😂😂😂🙏👈

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں تنہا رہتے ہیں
L  : ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں - 
ایسا نہیں کہ زندگی کی حاجت نہیں رہی 
بس ٹوٹ کر بکھرنے کی اب طاقت نہیں رہی
L  : ایسا نہیں کہ زندگی کی حاجت نہیں رہی بس ٹوٹ کر بکھرنے کی اب طاقت نہیں رہی - 
دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رلانے والوں کے سامنے
L  : دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں - 
میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید 
میں جس کو دوست کہ دو اس سے غداری نہیں کرتا
L  : میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید میں جس کو دوست کہ دو اس سے غداری - 
تنہائی یہ نہیں ہے کہ آپ ویرانے میں ہیں 
تنہائی وہ ہے جو آپ بھرے شہر میں بھی اکیلے ہیں
L  : تنہائی یہ نہیں ہے کہ آپ ویرانے میں ہیں تنہائی وہ ہے جو آپ بھرے شہر میں بھی - 
لکھنے کو لکھ دوں حال زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا
L  : لکھنے کو لکھ دوں حال زندگی مگر ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا - 
Locky-king
 

کسی درد کو سنبھال پانا آسان نہیں
ہنستے ہوئے ہر پل بتانا آسان نہیں
زندگی میں ہر کوئی دل میں بس نہیں پاتا
اور جو بس جائے اس کو بھول جانا آسان نہیں