ڈاکٹر مریض سے اگر تم میری دوا سے ٹھیک ہو گئے تو مجھے کیا انعام دو گے؟
مریض صاحب میں بہت غریب آدمی ہوں
قبر کھودتا ہوں آپ کی فری میں کھود دوں گا😂😂😂😂😂😂😀😀😀
بائیولوجی کے ٹیچر نے بچے کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا
یہ کس پرندے کی ٹانگ ہے
بچہ مجھے نہیں پتا
ٹیچر تم فیل ہو اپنا نام بتاؤ
بچہ میریاں لتاں دیکھ کے دس😜😜😜😂😂😂😂😂😂😂😂
ترس جاٶ گے میری شکل دیکھنے کو
ایک بار مجھے دس ہزار ادھار دے کے تو دیکھو😂😂😂😂کون دے گا پیسے
آج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کرسکتی ہیں
لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں😂😂😂💃💃💃👈
اسے کہنا رات بہت اذیت میں گزرتی ہے
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں
نیند تو آنے کو تھی پر دل پچھلے قصے لے بیٹھا
اب خود کو بے وقت سلانے میں کچھ وقت لگے گا
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
مت پوچھ میرے جاگنے کی وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا
میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو
رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سونا
نہ جانے صبح کس جہاں میں آنکھ کھلے
رات کو دعا مغفرت مانگ لیا کرو
نہ جانے پھر موقع ملے نہ ملے
صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی
یہ عجب جدائی تھی تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے
تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain