Damadam.pk
Locky-king's posts | Damadam

Locky-king's posts:

غم اور زبان کا گہرا تعلق ہے 
غم میں جتنی شدت ہو گی 
زبان اتنی ہی خاموش ہو جائے گی
L  : غم اور زبان کا گہرا تعلق ہے غم میں جتنی شدت ہو گی زبان اتنی ہی خاموش ہو - 
Islamic Quotes image
L  🔥 : اے اللہ ہمیں اس ماہ مبارک میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق دے اور - 
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ
ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ
L  : ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ - 
Life Advice image
L  : آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہے کچھ درد مٹانا باقی ہے کچھ فرض نبھانا - 
زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے صاحب
یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی اور میں ہار ماننے کو تیار نہیں
L  : زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے صاحب یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی اور - 
لوگ آپ کو مکمل نہیں کرتے
نہ ان کی محبتیں نہ ان کی چاہتیں نہ ساتھ
بلکہ آپ کو آپ کے رب کی ذات مکمل کرتی ہے
L  : لوگ آپ کو مکمل نہیں کرتے نہ ان کی محبتیں نہ ان کی چاہتیں نہ ساتھ بلکہ آپ کو - 
وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے 
جس کی تم ایک بھی نہیں سنتے
L  : وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے جس کی تم ایک بھی نہیں سنتے - 
Islamic Quotes image
L  : نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے - 
مایوس نہیں ہوں میں کیونکہ مشکلیں 
دینے والا ہی آسانیاں بھی دیتا ہے
L  : مایوس نہیں ہوں میں کیونکہ مشکلیں دینے والا ہی آسانیاں بھی دیتا ہے - 
جو شخص کل کو اپنی موت کا دن سمجھتا ہے 
موت کے آنے سے اسے کوئی تکلیف نہیں ہوتی
L  : جو شخص کل کو اپنی موت کا دن سمجھتا ہے موت کے آنے سے اسے کوئی تکلیف نہیں - 
وقت گزر ہی جاتا ہے
مگر
یادیں چھوڑ جاتا ہے
چاہے اچھی ہوں یا بری
L  : وقت گزر ہی جاتا ہے مگر یادیں چھوڑ جاتا ہے چاہے اچھی ہوں یا بری - 
koi bat skta he kon sa not sahii he jo sahi  btayga os ko 200 ka belince  free milega jaldi btao
L  : koi bat skta he kon sa not sahii he jo sahi btayga os ko 200 ka belince  - 
جلا دو ان کتابوں کو جن میں لکھا ہے 
محبت اگر سچی ہو تو تو لوٹ کر ضرور آتی ہے
L  : جلا دو ان کتابوں کو جن میں لکھا ہے محبت اگر سچی ہو تو تو لوٹ کر ضرور آتی - 
آئے کوئی آ کر تیرے یہ درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
L  : آئے کوئی آ کر تیرے یہ درد سنبھالے ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی - 
Beautiful People image
L  : یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے - 
تیرے جمال سے آنکھیں حسین ہیں میری 
تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں
L  : تیرے جمال سے آنکھیں حسین ہیں میری تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں - 
Locky-king
 

وہ لوگ بھی شادی کے چکر میں ہوتے ہیں
جنہیں چلتے ہوئے بھی چکر آجاتے ہیں

انتظار ان کا کیا جاتا ہے 
جس کے آنے کی کوئی امید ہو
L  : انتظار ان کا کیا جاتا ہے جس کے آنے کی کوئی امید ہو - 
Locky-king
 

😂😂😂جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی
جب بارات جانے لگی تو ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا
شیر نے اس سے کہا تم کیوں ناچ رہے ہو؟
یہ شیر کی شادی ہے چوہے کی نہیں
چوہا بولا: شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا😂😂😂

Locky-king
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ😂😂😂😂