Damadam.pk
Locky-king's posts | Damadam

Locky-king's posts:

Life Advice image
L  : میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے - 
Locky-king
 

جس دل میں بسا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا

Sad Poetry image
L  : کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور - 
Locky-king
 

اب کس سے شکوہ کروں کس سے شکايت کروں جو عمر تھی خواہش پوری کرنے کی ہم نے
اس عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا

جب 5 سیکنڈ کی مسکراہٹ سے تصویر اچھی آ سکتی ہے تو ہمیشہ مسکرانے سے زندگی کیوں نہیں اچھی ہو سکتی
L  : جب 5 سیکنڈ کی مسکراہٹ سے تصویر اچھی آ سکتی ہے تو ہمیشہ مسکرانے سے زندگی کیوں - 
Locky-king
 

میں نے زندگی سے پوچھا تو اتنی مشکل کیوں ہے
زندگی نے ہنس کر کہا دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی

Locky-king
 

وجود اپنا نہ روح اپنی بس اک تماشہ ہے زندگی
عجب یہ چاہت کے مرحلے ہیں نہ جیت پائے نہ ہار پائے

Locky-king
 

قدرت کے کرشموں میں اگر رات نہ ہوتی
تو پھر آپ سے خوابوں میں ملاقات نہ ہوتی

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر  
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے
L  : سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے - 
صدا سلامت رہے وہ دنیا جس میں تم رہتے ہو 
ایک تیری خاطر پورے شہر کو دعا دیتے ہیں
L  : صدا سلامت رہے وہ دنیا جس میں تم رہتے ہو ایک تیری خاطر پورے شہر کو دعا دیتے - 
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے
L  : کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر - 
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے
عادی مجرم نہیں ہوں غلطی سے عشق ہوا تھا
L  : اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے عادی مجرم نہیں ہوں غلطی سے عشق ہوا تھا - 
زندگی میں دو کام بہت مشکل ہیں 
ایک جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا 
دوسرا جس سے محبت نہ ہو اس کے ساتھ زندگی گزارنا
L  : زندگی میں دو کام بہت مشکل ہیں ایک جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا دوسرا جس - 
ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے جاناں
تیرے چہرے پہ تیری آنکھیں کمال کرتی ہیں
L  : ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے جاناں تیرے چہرے پہ تیری آنکھیں کمال کرتی ہیں - 
Funny joke
L  : پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے😂😂 - 
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
L  : رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے - 
Locky-king
 

Good ni8 friendss 🙇😴😴bye sab apna khayal rakh na duwo mein yaad krna sukhriya🙏🙏

Locky-king
 

رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی🙇😴😴
نیند تو آنے کو تھی پر دل پچھلے قصے لے بیٹھا
اب خود کو بے وقت سلانے میں کچھ وقت لگے گا🙇🙇😥😥

پاس آ ذرا دل کی بات بتاؤ تجھ کو 
کیسے دھڑکتا ہے دل آواز سناؤں تجھ کو 
آکے  تو دیکھ لے دل پہ لکھا ہے نام تیرا 
اگر کہـــے تو دل چیر کے دکھاؤں تجھ کو
L  : پاس آ ذرا دل کی بات بتاؤ تجھ کو کیسے دھڑکتا ہے دل آواز سناؤں تجھ کو آکے  - 
Beautiful People image
L  : اکثر چھوٹی چھوٹی باتیں دل توڑ دیتی ہے نہ جانے کیوں وہ مجھے چھوڑ دیتی ہے -