Damadam.pk
Locky-king's posts | Damadam

Locky-king's posts:

خاموشی کو ہی رکھیں گے اب انداز بیاں اپنا 
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا
L  : خاموشی کو ہی رکھیں گے اب انداز بیاں اپنا نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے - 
Locky-king
 

ہم نے چپ رہ کر بھی دیکھ لیا
لوگ واقعی بھول جاتے ہیں

Beautiful People image
L  : میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں پهر بھی دعا - 
تم نے ہی کہا تھا آنکھ بھر کے دیکھ لیا کرو
اب آنکھ تو بھر آتی ہے پر تم نظر نہیں آتے
L  : تم نے ہی کہا تھا آنکھ بھر کے دیکھ لیا کرو اب آنکھ تو بھر آتی ہے پر تم نظر - 
اگر محبت ان سے نہ ملے جو تمہارے پیارے ہیں 
تو پھر محبت ان کو ضرور دینا جن کے تم پیارے ہو
L  : اگر محبت ان سے نہ ملے جو تمہارے پیارے ہیں تو پھر محبت ان کو ضرور دینا جن کے - 
Locky-king
 

وہ بے وفا ہی سہی مگر
ایزی لوڈ مانگتے وقت آئی لو یو بول ہی دیتی تھی😂😂😂😂💃👈

میں خود غرض نہیں میرے آنسو پرکھ کر دیکھو
مجھے فکر چمن ہے غم آشیاں نہیں
L  : میں خود غرض نہیں میرے آنسو پرکھ کر دیکھو مجھے فکر چمن ہے غم آشیاں نہیں - 
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے
L  : کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر - 
ایک مکمل زندگی خراب کردی
تمہارے ادہورے عشق نے
L  : ایک مکمل زندگی خراب کردی تمہارے ادہورے عشق نے - 
کسی کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی 
ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں
L  : کسی کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا - 
نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ 
جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چاہتے
L  : نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی - 
Locky-king
 

شیشے اور دوست میں صرف ایک ہی فرق ہوتا ہے
ویسے تو دونوں نازک ہی ہوتے ہیں
مگر
شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور دوست غلط فہمی سے

جب آپ کھلونے رکھ دیتے ہو
تب زندگی آپ کے ساتھ 
کھیلنا شروع کر دیتی ہے
L  : جب آپ کھلونے رکھ دیتے ہو تب زندگی آپ کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیتی ہے - 
Sad Poetry image
L  : آج وعدہ ہے اس کے آنے کا آج اٹکی ہے جان دستک پر miss you 😥🙇 - 
Locky-king
 

ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو ایک انگوٹھی اور کہا
اس پر ایک ایسا فقرا لکھوا کر لے آو
جسے میں خوشی میں پڑھوں تو اداس ہوجاؤں اور اگر غمی میں پڑھوں تو خوش ہوجاؤں
وزیر گیا اور یہ فقرا لکھوا کر لے آیا
یہ وقت بھی گزر جائے گا

Locky-king
 

ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں
زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہے ہمیں
سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں
کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں

Locky-king
 

ھميشہ حق ۽ سچ جي راھ تي ھلنداسين پوء ڀلي ڇو نہ دنيا ۾ اڪيلا رھجي وڃو🙂✌❤

Locky-king
 

مطلبی زمانہ ہے!
نفرتون کا قہر ہے!
یہ دُنیا دِکھاتی تو شہد ہے!
مگر پِلاتی زہر ہے۔💔

Locky-king
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید 
میں جس کو دوست کہ دو اس سے غداری نہیں کرتا
L  : میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید میں جس کو دوست کہ دو اس سے غداری -