Damadam.pk
Locky-king's posts | Damadam

Locky-king's posts:

میں وہ بدنام محبت ہوں جدھر جاوں زمانے میں
نگاہیں خلق کی اٹھتی ہیں مجھ پر انگلیاں بن کر
L  : میں وہ بدنام محبت ہوں جدھر جاوں زمانے میں نگاہیں خلق کی اٹھتی ہیں مجھ پر - 
جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں...!!!
منا فق بن کے میں رشتوں کی سیا ست نہیں کرتا...!!!
🔥💯
L  : جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں...!!! منا فق بن کے میں رشتوں کی - 
Beautiful People image
L  : مُجھے پرکھنا ہوا تو میرے پاس چلے آنا۔۔۔۔ یہ یہاں وہاں کی خبریں ۔۔۔ تُجھے - 
Locky-king
 

ایک بچہ چاکلیٹ کھا رھا تھا، پاس بیٹھے شخص نے کہا بیٹا زیادہ میٹھا نہ کھایا کریں، بچہ🤔میرے دادا ابو 105 سال جیئے، شخص کیا وہ بھی چاکلیٹ کھاتے تھے، بچہ-نہیں اپنے کام سے کام رکھتے تھے😂😂😂

Locky-king
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ😂😂😜🙇

Locky-king
 

گھر میں جب بھی مجھے ڈانٹ کے امکانات نظر آتے ہیں
میں سب سے پہلے اپنا موبائل چھپاتا ہوں
میری خیر اے اس معصوم دا کی قصور😜😂

Locky-king
 

آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے
اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی
مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں
تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
آئے کوئی آ کر یہ ترے درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے ترے قصے
پر بات تری ہم سے اچھالی نہیں جاتی
ہم راہ ترے پھول کھلاتی تھی جو دل میں
اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی
تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی

Life Advice image
L  : کسی کی بری نظر تو کیا میں تو تجھ پہ سیدھی دھوپ بھی نہ آنے دوں - 
Beautiful People image
L  : ﮐﻤﺒﺨﺖ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﮒ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺁﮒ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ چائے بنا کر ہم سب - 
آج اس کے پاس سے گزرے تو ایک الگ خوشبو تھی 
لگتا ہے اب میری جگہ کوئی اور آگیا ہے اس کے دل میں
L  : آج اس کے پاس سے گزرے تو ایک الگ خوشبو تھی لگتا ہے اب میری جگہ کوئی اور آگیا - 
Sad Poetry image
L  🔥 : ہر کوئی سفر ہی تو کر رہا ہے لیکن جانا سب کو تنہا ہے - 
چائے جیسا کردار ہے میرا
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں
تو کسی کو نام سے ہی نفرت
L  : چائے جیسا کردار ہے میرا کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں تو کسی کو نام سے ہی نفرت - 
Beautiful People image
L  : تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں - 
تیری محبتِ حیات کو لکھوں کس غزل کے نام سے
تیرا حسن بھی جان لیوا، تیری سادگی بھی کمال ہے
گھر رہئیے 🙏🙏 محفوظ رہئیے
L  : تیری محبتِ حیات کو لکھوں کس غزل کے نام سے تیرا حسن بھی جان لیوا، تیری سادگی - 
Locky-king
 

دنیا میں تین لوگ بہت اچھے اور پیارے ہوتے ہیں
ایک 🙈 😎میں
دوسری اپنے پیرینٹس کی اولاد یعنی😎 میں
تیسری آپ ک دوست یعنی🤗 😂😎میں

Locky-king
 

ﭼﺎﺋﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﯿﭽﺎﺭﯼ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﺮﯾﮏ ﺍﭖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﯽ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ👰💃😂😂😂

Locky-king
 

لڑکا تمہاری تصویر انٹرنیٹ پے لیک ہوگئی ہے
لڑکی بغیر ڈوپٹے کی؟
لڑکا نہیں بغیر میک اپ کے
لڑکی ہاے میں برباد ہوگئی 😂😂😂💃👈

ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺍ 
ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﺠھ ﮐﻮ ﺑﮭﻼ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ
L  : ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺍ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﺠھ ﮐﻮ ﺑﮭﻼ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ - 
پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑ نے والے 
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے
L  : پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑ نے والے جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے - 
دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا
آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو
L  : دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو -