Damadam.pk
Locky-king's posts | Damadam

Locky-king's posts:

زمین کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا پودا ہیں
جو زمین پر نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے
L  : زمین کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا پودا ہیں جو زمین پر نہیں بلکہ دلوں میں - 
تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا 
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
L  : تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار - 
Memes & Satire image
L  : نرس لمبا سانس لو باباجی اچھا نرس اب کیا محسوس کر رہے ہو 😁😁😁😁😁😁 باباجی - 
Memes & Satire image
L  : Dekho kia nazar aya aap ko ko😜😜😜😜😜new pakistan - 
Beautiful People image
L  🔥 : قسمت میں جو لکھا ہے وہ ہمیں ملے گا ہمارا کام تو الله سے مانگنا ہے - 
Islamic Quotes image
L  : کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے - 
خدا کی محبت کا اندازہ بھی کمال ہے
سب کچھ دے کر کہتا ہے کوئی مانگنے والا
L  : خدا کی محبت کا اندازہ بھی کمال ہے سب کچھ دے کر کہتا ہے کوئی مانگنے والا - 
Good morning
L  : Good morning all friendss 🤗 - 
Life Advice image
L  : محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو جس کے دل میں تمہارے لئے تم سے - 
Dilmkh he to jawab do kiya likha huwa ziyada soche k time nahi mily ga jis ne sahii jawab diya os ko 100 ka belince  mily ga ga😜😜😜😜
L  : Dilmkh he to jawab do kiya likha huwa ziyada soche k time nahi mily ga jis - 
Locky-king
 

اس نے میرے سارے دیئے تخفے واپس کر دیئے
میں نے بھی سب تخفے سمیٹنے کے بعد اس کی طرف دیکھ کر کہا
وڈا شاپر بھی دو😂😂😂😀

Locky-king
 

😂😂😂🙇میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نسخہ لکھ کر دیا جب اسٹور
جا کے پرچی کھولی تو لکھا تھا
لمبی تار والا چارج لے لو😜😜😜😂

Locky-king
 

تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا

Locky-king
 

وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو

Locky-king
 

پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے
دل کا درد کسے دیکھائیں
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں

اچھا لگتا ہے تیرا نام میرے نام کے M.R ساتھ 
جیسے کوئی صبح جڑی ہو کسی شام کے ساتھ
L  : اچھا لگتا ہے تیرا نام میرے نام کے M.R ساتھ جیسے کوئی صبح جڑی ہو کسی شام کے - 
تم میرا ہاتھ پکڑو اور پوچھو کیا چاہئے 
میں ہاتھ چھڑا کر پھر سے تیرا ہاتھ تھاموں اور کہوں تو چاہے 
ہر وقت ہر لمحہ ساری عمر چاہیے
اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے❤❤
L  : تم میرا ہاتھ پکڑو اور پوچھو کیا چاہئے میں ہاتھ چھڑا کر پھر سے تیرا ہاتھ - 
وہ مطلب سے یاد کرتے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے 
میرے لئے اتنا ہی کافی ہے وہ یاد تو کرتے ہیں
L  : وہ مطلب سے یاد کرتے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے میرے لئے اتنا ہی کافی ہے - 
Locky-king
 

سوچتا ہوں
سب سے ناراض ہو جاٶ
پھر خیال آتا ہے
😂😂🙈😂😂
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے

Locky-king
 

ہر قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہی ہوتی ہیں
جیسے چاند ,سورج اور میں😂😂😂😜